30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سخت گندی دشناموں کے بعد اس پر کیا نظر کہ اُنہوں نے ائمہ کو بھی بُرا اور تقلید کو ناجائز کہا اُن عظیم ملعون کفروں کے آگے یہ کیا قابلِ ذکر ہے لہذا دونوں گروہ کفر میں برابر اور سگِ زرد و شغال و سگِ سیاہ و خوك سے زیادہ باہم حقیقی برادر ہیں۔
(۳)یہ سب مسائل وہابیت ہیں اور ہم واضح کرچکے کہ وہابیہ مسلمان نہیں اگرچہ نفس مسائل فی انفسہا کفر نہ ہوں سوائے انکار علم غیب کہ اگر نہ صرف لفظ بلکہ معنی کا انکار ہواور علی الاطلاق ہو کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو اصلًا غیب پر اطلاع نہ دی گئی تو یہ انکار بذاتِ خود کفر ہے کہ آیاتِ قرآنیہ و نصوصِ قاطعہ کے علاوہ خود نفس نبوت حضور کا انکار کیا ہے،امام قسطلانی مواہب اللدنیہ شریف میں فرماتے ہیں:
|
النبوۃ ھی الاطلاع علی الغیب [1] |
یعنی نبوت کے معنی ہی یہ ہیں کہ غیب پر مطلع ہونا۔ |
(۴)یہ چاروں حضرات عناصر اربعہ دیوبندیت ائمۃ الکفر انھم لاایمان لھم(یہ وہ ہیں جن کے پاس ایمان نہیں۔ت)یکسر ہمزہ میں چہ جائے فتحہ،جواب دوم میں دیوبندیوں کی نسبت علمائے حرمین طیبین کا فتوٰی سُن چکے کہ یہ سب بہ اجماع اؐمت کافر مرتد ہیں جو ان کے کافر ہونے میں شك کرے وہ بھی کافر،اور انہیں اکابر نے تقریظات حسام الحرمین شریف میں جابجا نام بنام بھی ثلثہ سابقہ پر حکم کفر فرمائے۔صفحہ ۴۲:
|
ان غلام احمد القادیانی ورشید احمد ومن تبعہ کخلیل الانبیتھی واشرفعلی وغیرھم لاشبھۃ فی کفر ھم بلامجال بل لاشبہۃ فی من شك بل فیمن توقف فی کفرھم بحال من الاحوال ۔[2] |
غلام احمد قادیانی و رشید احمد اور جو اس کے پیروہوں جیسے خلیل احمد انبیٹھی اور اشرفعلی وغیرہ ان کے کفر میں کوئی شبہہ نہیں، نہ شك کی مجال،بلکہ جو ان کے کفر میں شك کرے بلکہ کسی طرح کسی حال میں انہیں کافر کہنے میں توقف کرے اس کے کفر میں شبہہ نہیں [3] |
ص ۵۸:
|
غلام احمد القادیانی و |
غلام احمد قادیانی و رشید احمد و |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع