30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جو آج تك رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بھی نہ سمجھے تھے نانوتوی صاحب نے سمجھی بعض علوم غیبیہ مراد ہیں تو اس میں حضور،(یعنی نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)کی کیا تخصیص ہے ایسا علم غیب تو زید و عمرو بلکہ ہر صبی و مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کے لیے بھی حاصل ہے۔[1]حفظ الایمان تھانوی ص ۷ نبی اور غیر نبی میں وجہ فرق بیان کرنا ضرور ہے اور اگر تمام علوم غیب مراد ہیں ا س طرح کہ اس کلی کا ایك فرد بھی خارج نہ رہے تو اس کا بطلان دلیل نقلی و عقلی سے ثابت۔[2]حفظ الایمان ص ۸۔ ولہذا علمائے کرام حرمین شریفین نے فتاوٰی الحرمین میں غیر مقلد پر یہ حکم فرمایا:
اور حسام الحرمین شریف میں دیوبندیوں کی نسبت یوں ارشاد فرمایا:
|
ھٰؤلاء الطوائف کلھم کفار مرتدون خارجون عن الاسلام ۔[5] |
یہ طائفہ سب کے سب کافر مرتد ہیں باجماع امت اسلام سے خارج ہیں۔[6] |
اور تحقیق یہ ہے کہ ان صریح جلی ملعون کفروں کے ایجاد میں دیوبندی پیش قدم ہیں اور ان کے تسلیم میں وہ اور غیر مقلد سب یکساں وہمدم ہیں کوئی وہابی ان لعین کفروں اور اﷲ و رسول کو شدید غلیظ گالیوں پر دیوبندیوں کی تکفیر نہ کرے گا بلکہ اپنی چلتی ساتھ ہی دے گا اور علمائے کرام دیوبندیوں کو فرماچکے۔
تو ملعون کفروں میں سب برابر ہوئے اور اﷲ و رسول جل و علا وصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو ان
[1] حفظ الایمان تھانوی محمد عثمان خاں تاجر کتب مالك کتب خانہ اشرفیہ دہلی ص ۸
[2] حفظ الایمان تھانوی محمد عثمان خاں تاجر کتب مالك کتب خانہ اشرفیہ دہلی ص ۹
[3] فتاوٰی الحرمین
[4] فتاوٰی الحرمین
[5] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۳۱
[6] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۳۲
[7] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۱۳
[8] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۱۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع