30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ہمچناں اینجا فائدہ ماراست کہ من صلی علی واحدۃً صلی اﷲ علیہ عشرا[1]۔ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم،وھو اعلم۔ (۳)مقصود اظہار عزت و عظمت و سیادت مطلقہ واصالت کلیہ حضور پُرنور علیہ افضل الصلوۃ والسلام بود تاہمہ انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام رادر دائرہ نبوت مطلقہ اش فراگیرد وامتی اوگرداند،صلی اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین و وبارك وسلم۔
(۴)صحیح است وآں وجوب نیست تفضل ست" کَتَبَ رَبُّکُمْ عَلٰی نَفْسِہِ الرَّحْمَۃَ ۙ"[2]" وَکَانَ حَقًّا عَلَیۡنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِیۡنَ ﴿۴۷﴾"۔[3] واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
اسی طرح یہاں(درود بھیجنے میں)بھی ہمارا اپنا فائدہ ہے، (فرمانِ رسول ہے)کہ جس نے مجھ پر ایك بار درود بھیجا اﷲ تعالٰی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔اﷲ تعالٰی آپ پر درود و سلام بھیجے،اور وہ خوب جانتا ہے۔ (۳)حضور پُر نور علیہ افضل الصلوۃ والسلام کی عزت عظمت، سیادت مطلقہ اور اصالت کلیہ کو ظاہر کرنا مقصود تھا تاکہ انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کو آپ کی نبوتِ مطلقہ کے دائرہ میں لے کر آپ کا امتی بنادے۔ان سب پر اﷲ تعالٰی درود وسلام وبرکت نازل فرمائے۔ (۴)یہ صحیح ہے،اور وہ وجوب نہیں بلکہ اس کا فضل ہے۔ (فرمانِ الٰہی ہے)تمہارے رب نے اپنے ذمہ کرم پر رحمت لازم کرلی ہے۔(مزید فرمایا)اور ہمارے ذمہ کرم پر ہے مسلمانوں کی مدد فرمانا(ت)(واﷲ تعالٰی اعلم) |
مسئلہ ۸۸:ازشہر محلہ قلعہ متصل جامع مسجد مرسلہ حامد حسین خان صاحب ۷ ربیع الاخر شریف۱۳۳۶ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ آیا ولایت مطلقہ افضل ہے نبوت خاص سے یا نبوت خاص افضل ہے ولایت سے؟ اور صحابہ کرام رسول ﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے کون صحابی دارائے ولایت تھے؟ اور تمام صحابہ کرام مرتبہ ولایت پر فائز تھے یا بعض اُن
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع