دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

می بیند و می شنود انّی ارٰی ما لاترون واسمع مالاتسمعون اطّت السّماء وحق لہا ان تئط[1] آواز اطیط آسمان از پانصد سالہ راہ می شنود ازراہ دویك ماہ چنان نشنود ان اﷲ تعالٰی قدر فع لی الدنیا فانا انظر الیھاو الی ماھو کائن فیہا الی ٰ یوم القیمۃ کانّی انظر الٰی کفی ھذہ [2]انچہ تا قیامت آمدنی ست ہمہ را ہمچو کف دست مبارکش می بیند آنچہ از حالا موجود ست چرانہ بیند علیہ من الصلوات افضلہا ومن التحیات اکملہا۔اینہارا عقل بعید نمی پندارد بلکہ وہم و ظن اکذب الحدیث ست چہ جائے وہم،واﷲ تعالٰی اعلم۔

 

 

 

(۲)حق سبحنہ وتعالےٰ خود پاك وسبوح ست برائے او تسبیح گفتن چہ فائدہ ؟ فائدہ خود ماراست   ؎

من نگردم پاك ازتسبیح شاں

پاك ہم ایشاں شوندو درنشاں

دیکھتے اور سنتے ہیں(فرمان رسول ہے)بے شك میں وہ کچھ دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے اور میں وہ کچھ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے،آسمان نے چیخ ماری ہے اور اس کو چیخ مارنی چاہیے۔جب وہ پانچ سوسال کی راہ سے آسمان کی چیخ کی آواز سنتے ہیں تو ایك دو ماہ کی راہ سے کیوں نہیں سنتے۔(فرمان ر سول ہے)بے شك اﷲ تعالٰی نے دنیا کو میری طرف بُلند کردیا تو میں اس کی طرف اور جو کچھ اس میں قیامت تك ہونے والا ہے اس کی طرف دیکھ رہا ہوں گویا کہ میں اپنی اس ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں۔ جب وہ قیامت تك ہونے والی چیزوں کو اپنے دستِ مبارك کی ہتھیلی کی طرح دیکھتے ہیں تو جو کچھ اب موجود ہے اس کو کیوں نہیں دیکھ سکتے،ان پر افضل و اکمل درود و سلام ہوں۔عقل اس کو بعید شمار نہیں کرتی بلکہ وہ،اور جب ظن اکذب الحدیث ہے تو وہم کس گنتی میں ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

(۲)حق سبحنہ وتعالٰی جب خود پاك اور منزہ ہے تو پھر اس کی تسبیح(پاکی)بیان کرنے کا کیا فائدہ ؟ فائدہ درحقیقت خود ہمارا ہے۔میں ان کی تسبیح سے پاك نہیں ہوتا۔(بلکہ تسبیح سے)وہ خود پاك اور ممتاز ہوتے ہیں۔

 


 

 



[1] جامع الترمذی کتاب الزھد باب ماجاء فی قول النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لو تعلمون ما اعلم امین کمپنی دہلی ۲/ ۵۵

[2] کنزالعمال حدیث ۳۱۹۷۱ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱/۴۲۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن