دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

می فرماید وذہب بعض العلماء الی الاستدلال بھذا الحدیث فی المنع من الرحلۃ لزیارۃ المشاہد وقبور العلماء والصلحاء و ماتبین لی ان الامر لیس کذلك بل الزیارۃ مامور ۃ بھا قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کنت نھیتکم عن زیارۃ القبور الخ[1]۔لکن بوسہ دادن وطواف کردن قبر و عرس وغیرہ ہمہ ناجائز و حرام ہست و نیز مخالف ہست از آداب وطریقہ زیارت کردن،چنانچہ امام غزالی رحمۃ اﷲ علیہ دراحیا می فرمودند وآداب الزیارۃ ان لایقوم مستقبل القبر مستدبر القبلۃ و لایقبلہ ولا ینحنی لہ[2]الخ بلکہ در انحناء و سجدہ کردن خوفِ کفر ست۔

 

 

(۶)اسقاط کردن برطریق معروف اگرچہ در قرونِ ثلثہ بریں طریق جاری نبود لیکن علماء فقہ در کتب ہائے خود نقل کردہ ہست واز نصوص و آثار صحابہ ایں حکم رامستنبط کردہ اندچنا نچہ علامہ ابن العابدین شامی دریں مسئلہ رسالہ مستقبل چاپ کردہ ہست  

میں فرماتے ہیں:بعض علماء نے اس حدیث سے اس بات پر استدلال کیا ہے کہ علماء و صلحاء کی قبور اور مقاماتِ مقدسہ کی زیارت کے لیے سفر کرنا منع ہے اور میرے لیے جو کچھ ظاہر ہوا ہے وہ یہ ہے کہ معاملہ اس طرح نہیں بلکہ زیارتِ قبور کا حکم دیا گیا ہے۔رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کرتا تھا تو اب ان کی زیارت کیا کرو لیکن قبر کو بوسہ دینا طواف کرنا اور عرس وغیرہ سب ناجائز و حرام ہے اور ایسا کرنا زیارت کرنے کے طریقہ اور آداب کے خلاف ہے،چنانچہ امام غزالی علیہ الرحمہ احیاء العلوم میں فرماتے ہیں:زیارت کے آداب یہ ہیں کہ قبر کی طرف منہ کرکے اور قبلہ کی طرف پیٹھ کرکے مت کھڑا ہو اور نہ قبر کو چومے اور نہ ہی اس کے لیے جھکے الخ بلکہ قبر کے لیے جھکنے اور سجدہ کرنے میں کفر کا خوف ہے۔

(۶)مروج طریقے پر حیلہ اسقاط کرنا اگرچہ قرون ثلٰثہ میں اس طو ر پر جاری نہ تھا مگر علماء فقہ نے اپنی کتابوں میں اس کو نقل کیا ہے اور نصوص و آثارِ صحابہ سے اس حکم کو مستنبط کیا ہے چنانچہ علامہ ابن العابدین صاحب شامی نے اس مسئلہ میں ایك مستقل رسالہ شائع

 


 

 



[1] احیاء العلوم کتاب ذکر اسرارالحج فضیلۃ المدینۃ الشریفہ الخ مطبعۃ المشہد الحسینی القاھرہ ۱/ ۲۴۴

[2] احیاء العلوم کتاب ذکرالموت الباب السادس مطبعۃ المشہد الحسینی القاھرہ ۴/ ۴۹۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن