30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قرآن شریف و تسبیح و تہلیل می کنند و بعوض آں ایشاں رانان و پیر ہامی د ہند ناجائز ہست ختم کنندگان را گر فتن فلوس و خوردن طعام حرام ہست و صاحبِ طعام را ثوابِ خیرات نمی شود چنانچہ در طریقہ محمدیہ در فصل آخرو دربحرالرائق و در شامی مذکور ہست۔
(۴)یارسول اﷲ گفتن ماسوائے از مواضع بے ادبی در ہر وقت جائز ہست مگر حاضر دانستن جناب سرور کائنات صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مخالف عقیدہ اہلسنت و جماعت ہست صحیح نیست بلکہ درود شریف یا سلام بخود پیش کردہ مے شود برروح پاك آنجناب علیہ السلام در مدینہ منورہ نہ آنکہ سیدالانبیاء از برائے او حاضر مے شود،چنانچہ در حدیث نسائی شریففــــــ وارد شدہ ہست قال علیہ السلام ان صلوتکم تبلغنی حیث کنتم[1]۔نیز جناب رسول اﷲ صلی اﷲ |
تہلیل کرتے ہیں جس کے بدلے میں انہیں روٹی اور پیسے دیئے جاتے ہیں یہ ناجائز ہے ختم کرنے والوں کو پیسے لینا اور کھانا کھانا حرام ہے اور کھانا کھلانے والے کو خیرات کا ثواب حاصل نہیں ہوتا،جیسا کہ طریقہ محمد یہ کی فصل آخر بحرالرائق اور شامی میں مذکور ہے۔ (۴)یارسول اﷲ کہنا بے ادبی کی جگہوں کے سوا ہر وقت جائز ہے مگر سرور کائنات صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو حاضر جاننا عقیدہ اہلسنت و جماعت کے خلاف ہے اور صحیح نہیں ہے بلکہ درود شریف یا سلام نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی روح پاك کو خود مدینہ منورہ میں پیش کیا جاتا ہے،یوں نہیں کہ سیدالانبیاء صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم اس کے لیے خود حاضر ہوتے ہیں جیسا کہ نسائی شریف کی حدیث میں وارد ہوا ہے، نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا کہ بے شك تمہارا درود مجھ تك پہنچتا ہے تم جہاں کہیں بھی ہو۔ |
ف:انتہائی کوشش کے بعد بھی نسائی شریف میں ان الفاظ کے ساتھ حدیث نہیں مل سکی البتہ ان الفاظ کے قریب قریب معجم کبیرو مسند احمد بن حنبل میں ان الفاظ کے ساتھ حدیث ملی ہے۔ حیثما کنتم فصلّوا علی فان صلوتکم تبلغنی۔ نذیر احمد سعیدی
[1] المعجم الکبیر حدیث ۲۷۲۹ المکتبۃ الفیصلیہ بیروت ۳/ ۸۲،مسند احمد بن حنبل عن ابی ھریرہ المکتب الاسلامی ۲/ ۳۶۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع