دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

(۵)بزرگوں کی قبروں کی زیارت کے لیے دور دراز سے سفر کرنا عرس اور قبروں کا طواف اور بوسہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

(۶)ہر دو طریق پر میت کا اسقاط کرنا جائز ہے یا نہیں؟

(۷)جمعہ کی نماز کے بعد احتیاط الظہر ۱۲ رکعت پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب ہمر شتہ سوال

(۱)مولود شریف یعنی خاص بیان ولادت آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی خالی از منکراتِ شرعیہ می باشد جائز ہست مگر قیام کر دن و دست برناف بستن بریں اعتقاد کہ جناب رسالت مآب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم حاضر میشوذ مجلس مولود راغیر صحیح و خلاف عقیدہ ہست۔

 

(۲)نذردادن بررُوح غوثِ اعظم علیہ الرحمہ اگر خالصًا لوجہ اﷲ ازبرائے ایصال الثواب بروحِ مقدس شان مے باشد جائز بلکہ حسن ست لکن اگر دروقت نذر کردن خاص نام پیرانِ پیر علیہ الرحمۃ ذکر کندو نام خداوند تعالٰی ترك کند چنانچہ عادت جہال ست پس ناجائز بلکہ خوفِ کفر ہست۔

 

 

(۳)و دُعا کردن دروقت حضور طعام جائز ہست لیکن بہترآن ہست کہ بعد فراغ از تناول طعام کردہ شود زیرا کہ حق طعام سابق ہست لکن آنکہ دربعضے شہر ہامعروف ہست کہ طلبہ و ملایان راجمع می کنند و برایشاں ختم  

(۱)مولود شریف یعنی خاص بیان ولادت سرکار دو عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم جو کہ منکراتِ شرعیہ سے خالی ہو جائز ہے مگر اس کے لیے قیام کرنا اور اس اعتقاد کے ساتھ ناف پر ہاتھ باندھنا کہ جناب رسالمتآب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم محفلِ میلاد میں حاضر ہوتے ہیں صحیح نہیں اور عقیدہ کے خلاف ہے۔

(۲)غوث اعظم علیہ الرحمہ کی روح پاك کی نذر دینی اگر خالصًا اﷲ تعالٰی کی ذات کے لیے ہو اور سرکارغوث پاك کی روح مقدس کو ثواب پہنچانا مقصود ہو تو جائز بلکہ مستحسن کو ثواب پہنچانا مقصود ہو تو جائز بلکہ مستحسن ہے،لیکن اگر نذر کرتے وقت خاص پیران پیر علیہ الرحمہ کا نام ذکر کرے اور اﷲ تبارك و تعالٰی کا ذکر چھوڑ دے تو جیسا کہ جاہلوں کی عادت ہے ناجائز ہے بلکہ کفر کا خوف ہے۔

(۳)کھانا سامنے رکھ کر دعا کرنا جائز ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ کھانا کھا کر فارغ ہونے کے بعد دعا کی جائے کیونکہ کھانے کا حق مقدم ہے لیکن جو بعض شہروں میں مروج ہے کہ طلباء اور ملاؤں کو جمع کرتے ہیں وہ قرآن مجید ختم کرتے ہیں اور تسبیح و  

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن