30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انکار امور مذکورہ شعار وہابیہ است ہمچناں استمداد از انبیاء و اولیاء علیہم الصلوۃ والسلام و یارسول اﷲ ویا علی گفتن راشرك می گویند وخلاصہ مذہب ایشاں آنست کہ امام آنہا در تقویۃ الایمان [1]گفت کہ جز خدا ہچ کس را قائل مباش و مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم را خود ہمیں بزرگی داشت چنانکہ برادر کلاں رابر برادر خورد و ازیں قسم بسیار سخنہائے گستاخی بانبیاء و اولیاء خود حضور سیدالانبیاء علیہم الصلوۃ والثناء چادیدہ است حاصل مذہب ایں خبثا آنست کہ حضرت مولوی قدس سرہ در منثوی شریف فرمود ؎ ہمسری با انبیاء برداشتند اولیاء راہمچو خود پندا شند [2] واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
امور مذکور کا انکار وہابیوں شعار ہے،اسی طرح اولیاء اﷲ اور انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام سے مدد مانگنے اور یارسول اﷲ اور یا علی کہنے کو شرك قرار دیتے ہیں،ان کے مذہب کا خلاصہ وہ ہے جو ان کے امام نے تقویۃ الایمان میں کہا کہ اﷲ تعالٰی کے سوا کسی کا قائل مت ہو،اور محمد مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو خود پر صرف اتنی بڑائی دیتے ہیں جتنی بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی پر۔اس قسم کی بہت سی گستاخانہ باتیں نبیوں، ولیوں اور خود حضور سید الانبیاء صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ پر چسپاں کرتے ہیں۔ان خبیثوں کے مذہب کاحاصل وہ ہے جو حضرت مولوی(مولانا روم)قدس سرہ نے مثنوی شریف میں فرمایا ہے انہوں نے نبیوں کے ساتھ برابری کا دعوٰی کھڑا کردیا اور اولیاء اﷲ کو اپنے جیسا سمجھ لیا ہے۔(ت) |
مسئلہ ۵۶ تا ۶۲:از فورٹ سنڈیمن بِلوچستان رسالہ زوپ ملیشیہ مرسلہ مستری احمد الدین ۳۰ جمادی الاولٰی ۱۳۳۶ھ
(۱)مولود شریف کرنا کیسا ہے اور بوقتِ بیانِ ولادت شریف قیام کرنا کیسا ہے؟
(۲)گیارھویں حضرت پیرانِ پیر رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کی کرنی کیسی ہے؟
(۳)کھانا آگے رکھ کر ہاتھ اٹھا کر ختم دینا جائز ہے یا ناجائز ؟
(۴)اٹھتے بیٹھتے یارسول اﷲ کہنا،آپ کو حاضر ناظر جاننا اور عالم الغیب ماننا کیسا ہے؟
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع