دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

وھوساجد فاکثرواالدعاء [1]

وہ سجدہ کرتا ہے،تو دُعا زیادہ کرو۔(ت)

ضرب ۲۰۷:دیلمی ثوبان رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

قال اﷲ تعالٰی انا خلفك واما مك وعن یمینك وعن شمالك یا موسٰی انا جلیس عبدی حین یذکر نی وانا معہ اذا دعانی۔[2]

اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اے موسٰی ! میں تیرے پیچھے،آگے دائیں اور بائیں ہوں،میں بندے کا ہم نشین ہوتا ہوں جب وہ میرا ذکر کرتا ہے،اور میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں جب مجھے یاد کرتا ہے۔(ت)

ضرب ۲۰۸:صحیحین میں ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں اﷲ عزوجل فرماتا ہے:

انا عندظن عبدی بی وانا معہ اذا ذکرنی [3]

میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جب وہ مجھے یاد کرتا ہے(ت)

ضرب ۲۰۹:مستدرك میں بروایت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے حدیث قدسی ہے۔

عبدی انا عند ظنك بی وانا معك اذا ذکرتنی [4]

اے بندے میں تیرے گمان کے ساتھ ہوں جو تو میرے متعلق کرتا ہے اور میں تیرے ساتھ ہوتا ہوں جب تُو مجھے یاد کرتا ہے۔(ت)

ضرب ۲۱۰:سعید بن منصور ابوعمارہ سے مرفوعًا راوی:


 

 



[1] صحیح مسلم کتاب الصلوۃ باب مایقال فی الرکوع قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۹۱،سنن ابی داؤد کتاب الصلوۃ باب الدعافی الرکوع والسجود آفتاب عالم پریس لاہور ۱/ ۱۲۷،سنن النسائی اقرب مایکون العبدمن اﷲ عزوجل نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۱/۱۷۰

[2] الفردوس بما ثور الخطاب حدیث ۴۵۳۳ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۳/ ۱۹۲

[3] صحیح البخاری کتاب التوحید باب قول اﷲ تعالٰی ویحذرکم اﷲ نفسہ قدیمی کتب کتب خانہ کراچی ۳/ ۱۱۰۱،صحیح مسلم کتاب الذکروالدعاء ۲/ ۳۴۳ وکتاب التوبۃ ۲/ ۳۵۴

[4] المستدرك للحاکم کتاب الدعا باب قال عزوجل عبدی انا عند ظنك بی دارالفکر ۱/ ۴۹۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن