دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

معالم میں ہے:

روی عن ابن عباس وسعید بن جبیر والحسن فی قولہ بورك من فی النار قدس من فی النار وھو اﷲ تعالٰی عنی بہ نفسہ علٰی معنی انہ نادٰی موسٰی منہا واسمعہ کلامہ من جھتہا[1]۔

ابن عباس،سعید بن جبیر اور حسن رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے روایت کیا گیا کہ من بورك فی النار کے بارے میں،یعنی برگزیدہ ہے جو آگ میں ہے اور وہ اﷲ کی ذات ہے جس کو اپنی ذات کے بارے میں فرمایا یعنی یہ ہے کہ موسٰی نے ندا کی تو اس کو اپنا کلام سنایا اس جانب سے۔(ت)

ضرب ۲۰۴:قال تعالٰی:

" وَ ہُوَ مَعَکُمْ اَیۡنَ مَا کُنۡتُمْ ؕ  "[2]۔

وہ تمہارے ساتھ ہے تم جہاں بھی ہو۔(ت)

ضرب ۲۰۵:صحیحین میں ابو موسٰی اشعری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ہے،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:

یایہا الناس اربعواعلٰی انفسکم فانکم لاتدعون اصم ولا غائبا انکم تدعونہ سمیعا قریبا وھو معکم۔[3]

اے لوگو! اپنے آپ پر نرمی کرو کیونکہ تم کسی بہرے اور غائب کو نہیں پکارتے،تم تو پکارتے ہو سمیع قریب کو،وہ تمہارے پاس ہے۔(ت)

اسی حدیث کی ایك روایت میں ہے:

والذی تدعون اقرب الی احد کم من عنق راحلۃ احدکم [4]

وہ ذات جسے تم پکارتے ہو وہ تمہاری سواری کی گردن سے بھی قریب تر ہے۔(ت)

ضرب ۲۰۶:مسلم،ابوداؤد،و نسائی ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روای،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

اقرب ما یکون العبد من ربہ

بندہ اﷲ تعالٰی کے قریب ترین ہوتا ہے جب

 


 

 



[1] معالم النتزیل(تفسیر البغوی)آیۃ ۲۷/۸ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۳/ ۳۴۸

[2] القرآن الکریم ۵۷/ ۴

[3] صحیح البخاری کتاب الجہاد باب مایکرہ من رفع الصوت الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۴۲۰،صحیح مسلم کتاب الذکروالدعاء باب استحباب خفض الصوت الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۴۶

[4] صحیح مسلم کتاب الذکر والدعاء باب استحباب خفض الصوت الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۴۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن