دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

ضرب ۱۹۶:ہر رات آسمانِ دُنیا پر ہونے کی حدیث گزری اور احادیث اس باب میں بکثرت ہیں۔ضرب ۱۹۷:قال اﷲ تعالٰی:

" وَہُوَ اللہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الۡاَرْضِ ؕ "[1]۔

وہ اﷲ آسمانوں اور زمینوں میں ہے۔(ت)

ضرب ۱۹۸:قال تعالٰی:

" وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیۡہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیۡدِ ﴿۱۶ "[2]۔

ہم اس کی شہ رگ سے زیادہ قریب ہیں۔(ت)

ضرب ۱۹۹:قال تعالٰی:

"وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ ﴿٪ٛ۱۹ "[3]۔

سجدہ کر اور قریب ہو۔(ت)

ضرب ۲۰۰:قال تعالٰی:

" وَ اِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیۡ عَنِّیۡ فَاِنِّیۡ قَرِیۡبٌؕ "[4]۔

جب آپ سے سوال کریں میرے بندے میرے متعلق تو میں قریب ہوں۔(ت)

ضرب ۲۰۱:قال تعالٰی:

" اِنَّہٗ سَمِیۡعٌ قَرِیۡبٌ ﴿۵۰"[5]

وہ سمیع و قریب ہے۔(ت)

ضرب ۲۰۲:قال تعالٰی:

" وَ نٰدَیۡنٰہُ مِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِ الْاَیۡمَنِ وَ قَرَّبْنٰہُ نَجِیًّا ﴿۵۲ "[6]۔

اور ہم نے ان کو ندادی طور کی دائیں جانب سے اور اس کو ہم نے قریب کیا مناجات کرتے ہوئے۔(ت)

ضرب ۲۰۳:قال تعالٰی۔

" فَلَمَّا جَآءَہَا نُوۡدِیَ اَنۡۢ بُوۡرِکَ مَنۡ فِی النَّارِ وَمَنْ حَوْلَہَا ؕ وَ سُبْحٰنَ اللہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ ﴿۸ "[7]۔

جب وہاں آئے تو ندا دی گئی کہ جو آگ میں ہے اس کو برکت دی گئی اور اس کے اردگرد والوں کو،اﷲ پاك رب العالمین ہے(ت)

 

 



[1] القرآن الکریم ۶/ ۳

[2] القرآن الکریم ۵۰ /۱۶

[3] القرآن الکریم ۹۶/ ۱۹

[4] القرآن الکریم ۶/ ۱۸۶

[5] القرآن الکریم ۳۴/ ۵۰

[6] القرآن الکریم ۱۹/ ۵۲

[7] القرآن الکریم ۲۷/ ۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن