30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سلطنت آسمان میں ہے۔ت)
ضرب ۱۸۹:قال تعالٰی " ءَاَمِنۡتُمۡ مَّنۡ فِی السَّمَآءِ "[1]۔ (کیا تم نڈر ہوگئے ہو اس سے جس کی سلطنت آسمان میں ہے۔(ت)
ضرب ۱۹۰:احمد و ابن ماجہ و حاکم بسند صحیح ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے حدیث قبض روح میں مرفوعًا راوی۔
|
فلایزال یقال لہا ذلك حتی تنتہی بہا الی السماء التی فیہا اﷲ تبارك و تعالٰی[2]۔ |
روح کو یہ کہا جاتا رہے گا حتی کہ وہ اس آسمان تك پہنچ جائے جس میں اﷲ تعالٰی ہے۔(ت) |
ضرب ۱۹۱:مسلم ابوداؤد و نسائی معویہ بن حکم رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے حدیث جاریہ میں راوی:
|
قال لہا این اﷲ قالت فی السماء قال من انا قالت انت رسول اﷲ قال اعتقہا فانہا مؤمنۃ[3]۔ |
لونڈی کو فرمایا اﷲ کہاں ہے؟ اس نے کہا آسمان میں،پھر پوچھا میں کون ہوں؟ تو اس نے کہا آپ رسول اﷲ ہیں،تو آپ نے مالك کو فرمایا اس کو آزاد کردو کیونکہ مومنہ ہے۔(ت) |
ضرب ۱۹۲:ابوداؤد و ترمذی بافادہ تصحیح عبداﷲ بن عمر و رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی:
|
قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ارحموا من فی الارض یر حمکم من فی السماء[4]۔ |
حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا:زمین والوں پر رحم کرو تم پر رحم کرے گا جو آسمان میں ہے۔(ت) |
ضرب ۱۹۳:صحیح مسلم میں ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے:
|
قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم |
حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا:مجھے اس |
[1] القرآن الکریم ۶۷ / ۱۷
[2] مسند احمد بن حنبل مروی از ابو ھریرہ دارالفکر بیروت ۲/ ۳۶۴۔سنُن ابن ماجہ باب ذکر الموت والاستعدادلہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص ۳۲۵،کنزالعمال حدیث ۴۲۴۹۶ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۵/ ۲۳۰
[3] صحیح مسلم کتاب المساجد باب تحریم الکلام فی الصلوۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۲۰۴،سنن ابوداؤد باب تشمیت العاطس فی الصلوۃ آفتاب عالم پریس لاہور ۱/ ۱۳۴
[4] جامع الترمذی ابواب البروالصلۃ امین کمپنی کتب خانہ رشید یہ دہلی ۲/ ۱۴،سنن ابوداؤد کتاب الادب باب فی الادب آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۳۱۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع