30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
واضعا احدی رجلیہ علی الاخری فلا بد من ظہر وقفا ویستانس للصدر ایضا فمن نور صدرہ خلقت الملئٰکۃ قد ماہ فی کل مسجد علیہما یسجد الساجدون وبقیۃ الاعضاء لم تفصل الاخبراعم واشمل انہ علٰی صورۃ الانسان اذخلق ادم علٰی صورۃ الرحمن یصعدوینزل ویمشی ویہرول وقد یاتی الارض و کانت اٰخر وطاتہ بموضع وج ثم یجیئ یوم القیمۃ فیطوف الارض مکتسٍ ثیابا ازارا و رداء یسترالمؤمن بکتفہ رداؤہ علٰی وجہ فی جنۃ عدن لہ ظل ظلیل یصیب بہ من یشاء ویصرف عنہ من یشاء یاتی یوم القیام فی ظلل من الغمام یتعجب ویستحیی و یمل ویتردد و یستھزئ وقد یتقذر نفسہ شیئا تحملہ وعرشہ اربعۃ املاك اثنان تحت رجلہ الیمنی و اثنان تحت رجلہ الیسری تقبل شدید الوزر ویأط منہ العرش اطیط الرجل الجدید من ثقل الراکب الشدید ربما لبس حلۃ خضراء ونعلین من ذھب وجلس علٰی کرسی ذھب تحتہ فراش من ذھب ودونہ سترمن |
ایك ٹانگ کو دوسری پر رکھتا ہے لہذا اس کی پیٹھ اور گدی ہوگی،اور چھاتی سے مانوس کرتا ہے،اس کی چھاتی کے نور سے فرشتے پیدا ہوئے،اس کے قدم ہر مسجد میں ہیں تاکہ سجدہ کرنے والا ان قدموں پر سجدہ کرے،اور باقی اعضاء جن کی تفصیل نہیں صرف یہ خبر عام و اشمل ہے کہ وہ انسانی صورت پر ہے کیونکہ اس نے آدم کو اپنی صورت پر پیدا کیا،چڑھتا ہے، اترتا ہے،چلتا ہے،دوڑتا ہے،کبھی زمین پر آتا ہے اور آخری قدم موضع وج میں ہوتا ہے،پھر قیامت کو آکر زمین پر چکر لگائے گا،لباس والا تہبند اور چادر پہنے ہوئے،اپنے دامن سے مومن کو ڈھانپتا ہے اس کی چادر چہرہ پر ہے جنت عدن میں اس کا گہرا سایہ ہے جس کو چاہتا ہے اس پر ڈالتا ہے اور جس چیز پر نہیں چاہتا نہیں ڈالتا،قیامت میں بادل کے سایہ میں آئے گا۔تعجب و حیا کرتا ہے،میلان آگے پیچھے ہوتا ہے مذاق کرتا ہے،کبھی کسی چیز سے گھن کرتا ہے،اس کا عرش چار ملك ہیں،دو اس کے داہنے قدم اور دو اس کے بائیں قدم کے نیچے ہیں،شدید بوجھ ڈالے تو اس سے عرش اس طرح آواز نکالتا ہے جیسے نیا کجاوا بھاری سوار سے آواز پیدا کرتا ہے،کبھی سبز جوڑا پہنتا ہے،اور سونے کے جوتے ہیں اور سونے کی کرسی پر بیٹھا اور اس کے نیچے سونے کا بستر اور پاس موتیوں کے پردے ہوتے ہیں، |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع