دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

ضرب ۳۹:ابوالحسن علی بن محمد طبری وغیرہ ائمہ متکلمین سے نقل فرمایا:

القدیم سبٰحنہ عال علی عرشہ لا قاعد ولاقائم ولا مماس و لامبائن عن العرش،یریدبہ مباینۃ الذات التی ھی بمعنی الاعتزال اوالتباعد لان المماسۃ و المباینۃ التی ھی ضدھا والقیام والقعود من اوصاف الاجسام،واﷲ عزوجل احد صمد لم یلد ولم یولد و لم یکن لہ کفوا احد،فلایجوز علیہ مایجوز علی الاجسام تبارك وتعالٰی۔[1]

مولٰی تعالیٰ عرش پر علو رکھتا ہے مگر نہ اُس پر بیٹھا ہے نہ کھڑا، نہ اس سے لگا ہوا نہ اس معنٰی پر جُدا کہ اس سے ایك کنارے پر ہو یا دور ہو کہ لگایا الگ ہونا اور اٹھنا بیٹھنا تو جسم کی صفتیں ہیں اور اﷲ تعالٰی احد صمد ہے،نہ جنا نہ جنا گیا،نہ اس کے جوڑ کا کوئی، تو جو باتیں اجسام پر روا ہیں اﷲ عزوجل پر روا نہیں ہوسکتیں۔

ضرب ۴۰:امام استاذ ابوبکر بن فورك سے نقل فرمایا کہ انہوں نے بعض ائمہ اہلنست سے حکایت کی:

استوٰی بمعنی علا ولا یرید بذلك علوا بالمسافۃ و التحیز والکون فی مکان متمکنافیہ ولکن یرید معنی قول اﷲ عزوجل ء امنتم من فی السماء ای من فوقہا علٰی معنی نفی الحد عنہ وانہ لیس ممایحویہ طبق او یحیط بہ قطر۔[2]

یعنی استواء بمعنی علو ہے اور اس سے مسافت کی بُلندی یا مکان میں ہونا مراد نہیں بلکہ یہ کہ وہ حدو نہایت سے پاك ہے، عرش و فرش کا کوئی طبقہ اُسے محیط نہیں ہوسکتا نہ کوئی مکان اسے گھیرے،اسی معنی پر قرآن عظیم میں اُسے آسمان کے اوپر فرمایا،یعنی اس سے بلند و بالا ہے کہ آسمان میں سماسکے۔

امام بیہقی فرماتے ہیں:

قلت وھو علی ھذہ الطریقۃ من

حاصل یہ کہ اس طریقہ پر استواء صفات ذات

 


 

 



[1] کتاب الاسماء والصفات للبیہقی باب ماجاء فی قول اﷲ تعالٰی الرحمن علی العرش استوٰی المکتبۃ الاثریۃ سانگلہ ہل شیخوپورہ ۲/ ۱۵۲

[2] کتاب الاسماء والصفات للبیہقی باب ماجاء فی قول اﷲ تعالٰی الرحمن علی العرش استوٰی المکتبۃ الاثریۃ سانگلہ ہل شیخوپورہ ۲/ ۱۵۲۔۱۵۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن