دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

وعائشۃ وعروۃ بن الزبیر رضی اﷲ تعالٰی عنہم،و روایۃ طاؤس عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنھما و بہ قال الحسن واکثر التابعین واختارہ الکسائی و الفراء والاخفش(الٰی ان قال)ومما یصدق ذلك قراء ۃ عبد ﷲ ان تاویلہ الا عند اﷲ والراسخون فی العلم یقولون اٰمنّاو فی حرف ابی ویقول الراسخون فی العلم اٰمنّا بہ،وقال عمر بن عبدالعزیز فی ھٰذہ الایۃ انتھی علم الراسخین فی العلم تاویل القرآن الٰی ان قالواٰمنّا بہ کل من عند ربنا وھٰذا القول اقیس فی العربیۃ واشبہ بظاھر الاٰیۃ۔[1]

یہی قول حضرت سیدّ قاریان صحابہ ابی بن کعب اور حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ اور عروہ بن زبیررضی اﷲ تعالٰی عنہم کا ہے،اور یہی امام طاؤس نے حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا،اور یہی مذہب امام حسن بصری و اکثر تابعین کاہے،اور اسی کو امام کسائی وفراء واخفش نے اختیار کیا اور اس مطلب کی تصدیق حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی اس قراء ت سے بھی ہوتی ہے کہ آیات متشابہات کی تفسیر اﷲ عزوجل کے سوا کسی کے پاس نہیں، اور پکے علم والے کہتے ہیں ہم ایمان لائے اور ابی بن کعب رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی قراء ت بھی اسی معنی کی تصدیق کرتی ہے۔امیر المومنین عمر بن عبدالعزیز رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا ان کی تفسیر میں محکم علم والوں کا منتہائے علم بس اس قدر ہے کہ کہیں ہم ان پر ایمان لائے سب ہمارے رب کے پاس سے ہے اور یہ قول عربیت کی رُو سے زیادہ دلنشین اور ظاہر آیت سے بہت موافق ہے۔

(۴)مدارك التنزیل میں ہے۔

منہ اٰیت محکمٰت احکمت عبارتھا بان حفظت من الاحتمال و

یعنی قرآن عظیم کی بعض آیتیں محکمات ہیں جن کے معنی صاف ہیں احتمال و اشتباہ کو ان میں

 


 

 



[1] معالم التنزیل تحت الآیۃ ۳/ ۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ۱/ ۲۱۴ و ۲۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن