دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

 

 

 

 

فلسفہ،طبعیات،سائنس،نجوم،منطق

 

مسئلہ۲۳:                               مرسلہ مولوی احمد شاہ،ساکن موضع سادات

 بجلی کیا شَے ہے؟

الجواب:

اﷲ تعالٰی نے بادلوں کے چلانے پر ایك فرشتہ مقرر فرمایاہے جس کا نام رعد ہے،اس کا قد بہت چھوٹا ہے،اور اس کے ہاتھ میں ایك بڑا کوڑا ہے۔جب وہ کوڑا بادل کو مارتا ہے اس کی تری سے آگ جھڑتی ہے اس کا نام بجلی ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲۴:                مرسلہ احمد شاہ مذکور

زلزلہ آنے کا کیا باعث ہے ؟

الجواب:

اصلی باعث آدمیوں کے گناہ ہیں،اور پیدا ہوں ہوتا ہے کہ ایك پہاڑ تمام زمین کو محیط ہے اور اس کے ریشےزمین کے اندر اندر سب جگہ پھیلے ہوئے ہیں جیسے بڑے درخت کی جڑیں دور تك اندر اندر پھیلتی ہیں،جس زمین پر معاذاﷲ زلزلہ کا حکم ہوتا ہے وہ پہاڑ اپنے اس جگہ کے ریشے کو جنبش دیتا ہے زمیں ہلنے لگتی ہے۔واﷲ تعالی اعلم۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن