دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

القاب وسلام تحریر نہ فرمائے گئے کہ مبتدع کو سلام اور اس کا اعزاز و اعظام شرعًا حرام،فقیر کا یہ رسالہ ۱۵ ذوالحجہ کو تمام و کمال چھپ چکا کہ خبر وثوق نام کے ساتھ آئی کہ عرب صاحب نے نیچریوں کی ممبری پائی،اب ان کی رُوداد تلاش کی گئی،یہاں نہ ملی، نیچریوں سے ویلومنگائی انہوں نے نہ دی بمشکل بعض صاحبوں کے یہاں سے ضمیمہ کانفرنس رامپور ۱۹۰۰ء ملا،دیکھا تو صفحہ ۲۷ پر ط کی ردیف میں سب سے اونچے جلوہ گر ہیں۔حرص کے نمبر ۲۹۸ دے کر لکھا ہے مولوی محمد طیب صاحب عرف عــــــہ مدرس اعلٰی مدرسہ عالیہ رامپور پانچ روپے۔لاحول ولا قوۃ الا باﷲ ! اب غیر مقلدی کی شکایت کیا ہے وہاں چوکھا رنگ نیچریت کا چڑھا ہے۔افسوس عرب کا نام بدنام کیا۔،ممبری کی اُنچ اُنچی تھی تو اسلامی نام کے بہت جلسے تھی مگر یہ فخر کہاں سے کہ جہاں مولوی طیب صاحب پانچ روپے پر ہیں وہیں طابق النعل بالنعل لالہ بھگوتی پرشاد(۱۲۹)بابوپربھودیال(۱۳۴)لالہ بنارسی داس (۱۲۴)بھی برابر وہمسر ہیں بلکہ لالہ برج کشور(۲۴)منشی بلا قید اس(۲۷)منشی پیارے لال(نمبر۲۸)وغیرہ وغیرہ آپ سے کمتر ہیں کہ عرب صاحب پانچ روپے کے ممبر،وہ دو دو روپے کے وزیٹر ہیں اگرچہ بابو برہما نند(۱۳۰)بابوبھولانا ناتھ (۱۲۶)لالہ برج بھوکن سرنداس(۱۲۸)طیب صاحب کے اوپر ہیں کہ یہ پانچ ہی کے ہو ئے وہ دس دس اور پچیس پچیس کے اعلی ممبر ہیں طیب صاحب معاف فرمائیں انہیں ختمِ سال تك مہلت تھی کہ تلاش روئیداد ہی میں ختم ہوئی۔۱۵ محرم ۱۳۲۰ھ تك مہلت سہی اگرچہ جب نیچریت ٹھہری تو اس بحث کی کیا حاجت رہی۔

حسبنا اﷲ ونعم الوکیل وصلی اﷲ تعالٰی علی سیدنا محمد والہ واصحابہ اجمعین،آمین۔

_____________________

نوٹ

جلد ۲۷ کتاب الشتی کے حصہ دوم،مناظرہ و رَدِّ بدمذہبان کے عنوان پر اختتام پذیر ہوئی،

جلد ۲۸ کتاب الشتی کے حصہ سوم سے شروع ہوگی ان شاء اﷲ۔

عــــــہ:مطبع مفید عام میں تصحیح کا بھی اہتمام ہے،یہ لفظ یونہی(عرف)چھپا ہے شاید(عرب)،صاحب برج ستارہ ممبری کی(ب)کثرتِ استعمال سے(ف)ہوگئی۱۲)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن