دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

ثم اذاطولبت فحشتِ وھذرت و خدعتِ ومکرتِ والی الاٰن علیك باقیۃ من الزمان الی انقصاء الخمیس الموعود فان مضٰی ولم یصل جوابك ففحشك و جہلك علیك مردود ولا واﷲ یا امارۃ جہلت علی عالم واحتملت اثما احتملت لن یقبل منك الا الجواب عن کل ماسئلت و لا تظنی ان یلتفت العلماء الفحول الی ماتشحنین بہ جرابك من الجہل و الفضول نعم ان طعنیت وبغیتِ والجہل بغیتِ فلعلك تجدین من یجہل علیك فوق ماتجھلین فتعضّی علٰی یدیک وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۲۲۷﴾٪" i"[1]۔   ع

دعی عنك تھجاء الرجال واقبلی الخ والسلام علٰی من اتبع الہدی وصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وبارك علی المولی المصطفٰی والہ وصحبہ دائمًا ابدا۔

 کتبہ الفقیر واعظ الدین القادری الاسلام آبادی غفرلہ المولی الہادی لتسع خلون من ذی القعدۃ ۱۳۱۹ھ

حلال ہوگئی ہوتی پھر جب تجھ سے جوابوں کا مطالبہ ہو تو تُو فحش و بے ہودہ بکے اور مکرو فریب کرے اور ابھی روز موعود پنجشنبہ گزرنے تك تجھ پر کچھ زمانہ باقی ہے پس اگر وہ گزر گیا اور تیرا جواب نہ پہنچا تو تیرا فحش و جہل تیرے ہی منہ پر مارا جائے گا اور قسم بخدا اے وہ امارہ جو ایك عالم سے جہل کے ساتھ پیش آئی اور حاملہ ہوئی جس گناہ کی حاملہ ہوئی زنہار تجھ سے پذیرانہ ہوگا مگر ان تمام سوالات کا جواب دینا جو تجھ سے کیے گئے ہیں اور یہ گمان نہ کرنا کہ علماء فحول اس جہل و فضول کی طرف التفات کریں جس سے تو اپنی بوری بھررہی ہے ہاں اگر تو سرکشی اور زیادتی کرے اور جہل ہی چاہے تو کیا عجب کہ تجھے کوئی ایسا مل جائے جو تیرے جہل سے بڑھ کر تجھ سے جہل کرے پھر تو اپنے ہاتھ چباتی رہ جائے اور اب جانا چاہتے ہیں ظالم کہ کس پلٹے پر پلٹا کھاتے ہیں۔مردوں کی ہجوگوئی سے درگزر اور الخ اور سلام ان پر جو ہدایت کے پیرو ہوئے اور اﷲ تعالٰی کے درود و سلام و برکات مولٰی مصطفی اور ان کے آل و اصحاب پر ہمیشہ ہمیشہ۔

راقم واعظ الدین قادری اسلام آبادی غفرلہ المولی الہادی نہم ذی القعدہ ۱۳۱۹ھ

___________________


 

 



[1] القرآن الکریم ۲۶/ ۲۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن