30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کذبہا لدلیل وامارۃ فان تاریخ ارسال القرطاس فی طابع بوسطہ رامفور ۱۸ فروری یوم الثلثاء و تاریخ وصولہ فی طابع بوسطۃ بریلی ۱۹ فروری یوم الاربعاء وھی تزعم انہا کتبت ۲۱ فروری یوم الجمعۃ الغراء فیالہا من ولادۃ قبل الحمل مالہا نظیر فی خارج ولا عقل،و لایخفی علی جنابکم الرفیع ان مثل ھذا الاحتیال الشنیع لا تقضی الابوقاحۃ المحتالۃ ولا تفضی الا الی فضیحۃ الفعالۃ وما ھی الا النفس الامارۃ اماقلبکم فلم یرض عارہ ولا عوراہ فتبین انہا لو ارسلت الجواب لجاء قبل یوم الخمیس کہذاالکتاب ولٰکنہا عجزت فمکرت وکذبت وھجرت وزعمت انما بھذا سترت فواحش جہلہا ولا واﷲ ظہرت فیا مولانا الفاضل الکامل ان اسألك بما رزقت من العلم و الفضائل ان تکبح عنا نہا عن الجھل والفحش و الرذائل وقل لھا یا ھذہ تمضی الشہور وتنقضی الدھور و لاتردین الجواب ولوان السؤال کان طلاقًا علیك لخرجت من العدۃ وحللت للخُطّاب |
پر خود اس کی طرف سے دلیل و علامت موجود ہے کہ مہر ڈاك خانہ رامپور میں روانگی کارڈ کی تاریخ ۱۸ فروری سہ شنبہ ہے اور مہر ڈاکخانہ بریلی میں پہنچنے کی تاریخ ۱۹ فروری روز چار شنبہ اور وہ شریرہ یہ بکتی ہے کہ اس نے یہ کارڈ ۲۱ فروری روز روشن جمعہ کو لکھا تو یہ پیش از حمل ولادت تو نہایت ہی عجیب ہے جس کی نظیر نہ خارج میں ہے نہ ذہن میں،اور آپ کی جناب میں پوشیدہ نہیں کہ ایسے برے حیلے کا حکم نہیں ہوتا مگر اس سخت بدافعال کی رسوائی اور وہ حیلہ گربدکار کون ہے یہی نفسِ امارہ کی شرارت آپ کا قلب تو اس کذب و مکر کے عار و عیب پر راضی نہیں تو ظاہر ہوا کہ وہ شریرہ اگر جواب بھیجتی تواس کارڈ کی طرف جمعرات سے پہے آجاتا مگر وہ تو عاجز آئی لہذا فریب کیا اور جھوٹ بولی اور بے ہودہ بکا اور سمجھی کہ اس تدبیر سے اس کے جہل کی بے حیائیاں چھپ گئیں حالانکہ خدا کی قسم ظاہر ہوگئیں،تو اے مولانا فاضل کامل ! آپ کو جو علم و فضائل ملے انہیں ذریعہ بنا کر آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ جہل اور فحش اور کمینہ باتوں سے اس شریرہ کی باگ روکیے اور فرمایئے کہ اے فلانی ! مہینے گزریں،زمانے پلٹیں اور تو جواب نہ دے اگر بالفرض وہ سوال تجھ پر طلاق بھی ہو تو تو ضرور اتنی مدت میں عدت سے نکل کر پیام دینے والوں کے لیے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع