30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مترجم:غفرلہ کہتا ہے کہ روزِ موعود گزرا اور جمعہ گزرا اور جواب نہ آیا تو اس صحیفہ پنجم نے امضاپایا۔
مفاوضہ پنجم حضرت عالمِ اہلسنت دام ظلہ باعلام تمامی حجّت
|
بسم اﷲ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،وبعد فقد مضی امس یومك الموعود بل زاد علیہ الیوم الموجود یوم الجمعۃ المبارك المسعود ولم یأت منك شیئ من المردود فانجلی الحجاب وانتھی الخطاب والحمد ﷲ الکریم الوہاب ولن یقبل منك ھذا الا الانقیاد لما ارشد ناك الیہ من الحق والرشاد والحمد ﷲ العلی الجوادو الصلوۃ و السلام علی سیدالاسیاد محمد والہ وصحبہ الامجاد،امین۔ کتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی عفی عنہ بمحمدن النبی الامی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لاحدی عشرۃ مضین من ذی القعدۃ ۱۳۱۹ھ |
بسم اﷲ الرحمن الرحیم،نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،بعد حمد وصلوۃ بلاشبہہ کل آپ کا روز موعود گزر گیا بلکہ آج کا دن روزِ مبارك و ہمایوں جمعہ اور زائد ہو ا اور آپ کی طرف سے کچھ جواب نہ آیا تو پردہ کھل گیا اور مخاطبہ تمام ہوا اور سب خوبیاں اﷲ کریم بہت عطا فرمانے والے کو،اور آپ سے کچھ پذیر نہ ہوگا مگر اس حق و صواب کےلیے مطیع ہونا جس کی طرف ہم نے آپ کو ہدایت کی اور سب تعریفیں اﷲ بالا و بے غرض بخشندہ کو اور درود و سلام سب سرداروں کے سردار محمد اور ان کے آل و اصحاب معززین پر آمین۔ کتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی عفی عنہ بمحمدن النبی الامی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یازدہم من ذی القعدۃ ۱۳۱۹ھ |
مترجم:غفرلہ کہتا ہے الحمدﷲ حضرت عالم اہلسنت کے ساتھ عرب صاحب کا مکالمہ ختم ہوا اور عرب صاحب کا جوابوں سے عجز روشن و آشکار ہوگیا۔
ذلك بان اﷲ ھوالحق وان اﷲ لایھدی کیدالخائنین والحمد ﷲ رب العلمین وقیل بعداللقوم الظّٰلمین۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع