30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حق برزبان جاری شود،یہ نہ دیکھا کہ کون مدیون ہے کون قرضدار ہے سوالات کا قرضہ کس پر سوار ہے۔
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)دوستان علم و ادب کے لیے اسی کے بعض اشعار کہ اس وقت یاد آئے تحریر ہوتے ہیں،زبان عرب کا مستندشاعر اپنی ایك کنیز کی شان میں کہتا ہے۔
|
عجبت للیلٰی زنجباراشتریھا وکاتبتہا کیما یتم نعیمہا فما صنعت الا الا باق مدینۃ وما ابقیت الاودینی ندیمہا ستعلم لیلٰی ای دین تداینت وای غریم فی التقاضی غریمہا تمکت بحکم الرق ثم تھتّدت اباقا وسیما الزنج فی القلب سیمہا تودّا ولودرس الخیانۃ لیتنا مدرِّسۃ للغدرفیما نقیمہا ترفضت الخنّاء ثم تنشّرت تعدَّی الدواء الداء عی حکمیہا فلیلٰی وان کان اسمہا طیبا غدت خبیثۃ نفیس یرتضیہا لئیمہا ورُبّ مسمّی کاذب یعبق ا سمہ برائحۃ مافی المسمّی نسیمھا کمہلکۃٍ تدعی بعکس مفازۃً وکافورۃ زنجیۃ بان شیمہا الیلی الیلٰی ای دفارِ ھجوتِ من اتتہ المعالی صفوھا وصمیمھا |
مجھے زنجبار کی لیلٰی سے تعجب آتا ہے میں نے اسے خریدا اور مکاتب کیا تھا کہ اس کی آسائش پوری ہو(یعنی اتنا مال اپنے کسب سے کمائے تو تو آزاد ہے)اس نے کچھ نہ کیا سوا اس کے کہ میرا دین لے کر بھاگ گئی اور وہ نہ بھاگی مگر اس حال پر کہ میرا دین اس کے ساتھ ہے اب جانا چاہتی ہے لیلٰی کہ کیسے قرض کا اس نے لین دین کیا اور اس کا قرض خواہ تقاضا کرنے میں کیسا قرضخواہ ہے۔کنیزی کے باعث مکیہ بنی پھر بھاگ کر ہندیہ ہوگئی اور زندگی صور ت کی علامتیں دل میں موجود ہیں خیانت کے درس والے تمنا کرتے ہیں کاش ہم اسے اپنے یہاں بے وفائی کی تعلیم دینے پر مدرس مقرر کریں وہ سڑا ہندی پہلے تو رافضن بنی پھر نیچریہ ہوگئی،دوا کی حد سے مرض بڑھ گیا۔اس کا حکیم اس کے علاج سے عاجز آیا تو لیلٰی اگرچہ نام کی پاکیزہ ہے نفس کی خبیثہ ہے کہ اسے نفس کا کمینہ پسند کرے گا اور بہت جھوٹے نام کے مسمے ہوتے ہیں کہ نام ایسی خوشبو سے مہکتا ہے کہ مسمے میں جس کی ہوا بھی نہیں جیسے جائے ہلاك کو برعکس مفازہ یعنی جائے نجات کہتے ہیں اور زن زنگیہ کو جس کی سیاہیاں ظاہر ہیں۔ (باقی برصفحہ آئندہ) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع