30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
باﷲ الہدایۃ والحفظ والوقایۃ والحمدﷲ فی البدایۃ والنہایۃ وصلی اﷲ تعالٰی علی الوالی الاعظم والمولی الاکرم والمولی الاقدم والہ وصحبہ قادۃ الامم واولیائہ المتصرفین باذنہ فی العالم وعلینا بھم وبارك وسلم اٰمین۔ کتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی عفی عنہ بمحمدن النبی الامی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم للیلتین خلتا من شعبان ۱۳۱۹ھ |
کافی ہیں اور اﷲ ہی کی طرف سے ہدایت اور حفظ و نگہبانی ہے۔اور سب تعریفیں اﷲ کو آغاز و انجام میں۔اور اﷲ کی درودیں والی اعظم و مولائے اکرم وحاکمِ اقدم اور ان کے آل و اصحاب پیشوایان اُمت اور ان کے اولیاء پر کہ ان کے حکم سے عالم میں تصرف فرماتے ہیں اور ان کے صدقے میں ہم پر اور اﷲ کی برکت اور سلام،ا مین(ت) کتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبہ عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی عفی عنہ بمحمدن النبی الامی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من شعبان ۱۳۱۹ھ |
مترجم: کہتا ہے غفرلہ اس صحیفہ شریفہ کے بعد تین مہینے کامل انتظار ہوا،عرب صاحب کی طرف سے جواب نہ آیا،آخر تین مہینے تین دن کے بعد عالیجناب نواب مولوی محمد سلطان احمد صاحب قادری دام مجدہم کے ہاتھ کہ پنجم ذی القعدہ کو رامپور تشریف لیے جاتے تھے تیسرا صحیفہ شریفہ بہ تقاضائے جواب سوالات مرسل ہوا۔
مفاوضہ سوم از حضرت عالم اہلسنت مدظلہ بتقاضائے جواب سوالات دو۲ مفاوضہ سابقہ
|
بسم اﷲ الرحمن الرحیم،نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،وبعد فھٰذا رابع شھرمذارسلت الکتاب و لم تحرالجواب وقدکان کصاحب السابق الماضی علیہ خمسۃ شھور مشتملا علٰی اسئلۃ دینیۃ لامعۃ النور فلم تجب عن ھذا ولا عن ذاك مع |
بسم اﷲ الرحمن الرحیم،نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،بعد حمد وصلوۃ یہ چوتھا مہینہ ہے کہ میں نے خط بھیجا اور آپ نے جواب نہ دیا اور یہ خط بھی پہلے کی طرح جسے پانچ مہینے گزرے ہیں روشن و تاباں سوالاتِ دینیہ پر مشتمل تھا آپ نے نہ اس کا جواب دیا نہ اس کا،حالانکہ یہ سلسلہ خود آپ ہی نے شروع کیا تھا۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع