30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
" اَغْنٰہُمُ اللہُ وَرَسُوۡلُہٗ مِنۡ فَضْلِہٖ ۚ"[1] حَسْبُنَا اللہُ سَیُؤْتِیۡنَا اللہُ مِنۡ فَضْلِہٖ وَرَسُوۡلُہٗۤ ۙ""[2] یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللہَ وَاَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمْرِ مِنۡکُمْ ۚ""[3] وَلَوْ رَدُّوۡہُ اِلَی الرَّسُوۡلِ وَ اِلٰۤی اُولِی الۡاَمْرِ مِنْہُمْ لَعَلِمَہُ الَّذِیۡنَ یَسْتَنۡۢبِطُوۡنَہٗ مِنْہُمْ ؕ" "[4] منھم فنبئنی بعلم ماذاتستبشع فیہ انما عہدی بك عقولا غیر سفیہ واﷲ الہادی وولی الایادی وللعبد الضعیف فی ھذا الباب کتاب جامع نافع مستطاب یہدی المستھدی الی الصواب ویردی المستھوی الی التباب جارٍ طبعہ باذن الوھاب سمیتہ الامن والعلٰی لناعتی المصطفی بدافع البلاء(۱۱ ۱۳ھ)ولقبتہ باکمال الطامہ علٰی شرك سوی بالامور العامہ(۱۳۱۱ھ)تجدفیہ ستین اٰیۃ وثلٰث مائۃ احادیث تمیز الطیب من الخبیث وفیما تلوت کفایۃ لاولی الدرایۃ و |
جس پرچاہے۔انہیں غنی کردیا اﷲ اور اﷲ کے رسول نے اپنے فضل سے۔ہمیں خدا بس ہے اب دیتا ہے ہمیں اﷲ اپنے فضل سے اور اﷲ کا رسول۔ا ے ایمان والو! حکم مانو اﷲ کا اور حکم مانو رسول کا اور ان کا جو تم میں کاموں کے اختیار والے ہیں۔اور اگر اسے لاتے رسول کے حضور اور اپنے ذی اختیاروں کے سامنے تو ضرور اس کی حقیقت جان لیتے وہ جوان میں بات کی تہہ کو پہنچ جانے والے ہیں۔تو اب علمی راہ سے کہیے اس میں آپ کو کیا برا لگتا ہے،اور میں نے آپ کو جب دیکھا تھا عاقل غیر سفید ہی پایا تھا اوراﷲ ہادی اور نعمتوں کا مالك ہے۔اور بندہ ضعیف کی اس باب میں ایك کتاب جامع نافع مستطاب ہے کہ ہدایت چاہنے والے کوراہِ حق دکھاتی اور تباہی میں گرنے والے کو ہلاك کرتی ہے،بحکم الہٰی زیر طبع ہے میں نے الامن والعلٰی لناعتی المصطفٰی بدافع البلاء(۱۳۱۱ھ)اس کا نام اور اکمال الطامہ علٰی شرك سوی بالامور العامہ(۱۳۱۱ھ) لقب رکھا ہے اس میں ساٹھ آیتیں اور تین سو حدیثیں پائیے گا کہ طیب کو خبیث سے جدا کرتی ہیں اور جو آیتیں اس وقت میں تلاوت کیں عاقلوں کو وہی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع