دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

تعطیل ذی الامرکملک فی الدنیا ولی ازمۃ امر الٰی بعض الامراء فتنفذ احکامہ فیہ غنیۃ عن احکام الملک فی خصوص ماجری بل من دون عملہ بما حدث واعتری وکذلک بالعون والوزیر من ھو للملک معین ونصیر یتحمل عنہ بعض ماعلیہ من الاوزار والاثقال ویفیدہ عونا فیما یہمہ من الاعمال و الاشغال فھذا لا شک بشع شنیع لامحص بشع بل کفر فظیع وحاش ﷲ ان یتوھمہ احد من المسلمین بل کافرایضا اذا کان من الموحدین فاستبشاعک اذن انما یرجع الی معنی باطل اخترعہ تو ہم عاطل مالہ فی المسلمین عین ولا اثرو من ساء بھم ظنا فقد کذب وفجروان کان معناک واجیرک باﷲ ان یکون مرماک ان البشع ان یکون المولٰی سبحنہ وتعالٰی شرف جمعا من عبادہ المکرمین بان اذن لہم فی التصرف فی العلمین من دون ان یجری فی مبلکہ الاّ مایشاء اویکون لغیرہ ذرۃ من ملک فی ارض وسماء اویتوھم ھناک

مالک امر کو معطل کردینے کی موجب ہو جیسے دنیا کا کوئی بادشاہ کسی کام کی باگیں ایک امیر کو سپرد کرے تو اس میں اس امیر کے احکام نافذ رہیں گے اور خاص خاص وقائع میں احکامِ شاہی کے محتاج نہ ہوں گے بلکہ جو واقعہ نیا پیدا ہوا اور جو پیش آیا بادشاہ کو اس کی خبر بھی نہ ہوگی اور ایسے ہی سپاہی و وزیر سے وہ مراد ہو جو بادشاہ کی اعانت و یاروی کرے اس پر سے بعض بوجھ اور بار اٹھالے بعض کا رد شغل میں جن کی بادشاہ کو فکر تھی اسے مدد دے کر فائدہ پہنچائے تو بے شک ناخوش و قبیح ہے،نہ صرف ناخوش بلکہ سخت ہولناک کفر ہے اور خدا کی پناہ کہ اس کا وہم گزرے مسلمان بلکہ کسی کافر کو بھی جب کہ خدا کو ایک جانتا ہو،اس تقدیر پر آپ کا ناخوش جاننا ایک ایسے معنی باطل کی طرف راجع ہے جسے بے اصل وہم نے گھڑلیا، مسلمانوں میں نہ اس کا وجود نہ نشان،اور جو مسلمانوں پر بد گمانی کرے وہ جھوٹا اور بدکار ہے اور اگر آپ کی مراد یہ ہو(اور میں آپ کو خدا کی پناہ میں دیتا ہوں کہ یہ آپ کی مراد ہو)کہ ناخوش یہ ہے کہ اﷲ عزوجل اپنے گرامی بندوں سے ایک گروہ کو شرف بخشے انہیں عالم میں تصرف کااذن دے بغیر اس کے کہ اس کے ملک میں بے اس کے چاہے کچھ ہوسکے یا اس کے غیر کے لیے زمین یا آسمان میں کوئی ذرہ بھر ملک ہو یا یہاں کسی قدر معطل ہونے یا بوجھ اٹھانے،

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن