30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حاصر فی الاربعۃ الاکابر وقائل بالتلفیق ومائل فیہ الی التفسیق ومبیع فی اعمال لا فی عمل و مرخص و ناہٍ بعد العمل فھٰذہ عدۃ مواضع ولہم فی کلہا مشارع ومنازع ومن طلب الحق و جانب المراء فلیس الکلام معھم علٰی حد سواء فعین لی ثانیا فی جمیعہا ماانت سابلکہ لتخاطب علٰی منسک انت ناسکہ ثم ائت اخاک سائلا مستفیدا لاصائلا عنیداً اولِن فی یدہ وانقدبقودہ فمنھما سألک عن شیئ فاجب و ایمنا ساربک فاقصدواقترب فبعون الہہہ لیسلکن بک صراط سوی ویستدرجک حتی یوقفک علٰی منزل الھدٰی ولربما لایعرف بدءً بعض مقاصدہ ثم یحمد اٰخراحسن مواردہ فمن طلب الحق فہٰذا السبیل وحسبنا اﷲ ونعم الوکیل اما سؤلک عن تصرف الاولیاء فی العالم واعترافاک انک لا تستشبع من معانیہ الا ما تعلم فان کان مرادک بتفویض امر مایوجب معاذ اﷲ |
کہتا ہے،کوئی چاراکابر میں محصور کرتا ہے،کوئی تلفیق مانتا ہے،کوئی اسے فسق بتانے کی طرف جھکتا ہے،کوئی کہتا ہے مختلف اعمال میں جائز ہے نہ ایک میں،کوئی عمل کے بعد رخصت دیتا کوئی منع کرتا ہے۔تو یہ متعدد مواضع میں اور لوگوں کے لیے ان سب میں مختلف راہیں مختلف ماخذ ہیں اور جو حق کا طالب اور جدال سے مجتنب ہوتوظاہر ہے کہ ان سب کے ساتھ گفتگو ایک روش پر نہیں تو ثانیا ان تمام مواضع میں اپنا مسلک معین کیجئے کہ آپ سے اسی روش پر کلام ہو۔اس کے بعد اپنے بھائی کے ِاس طلبِ فائدہ کے لیے آئیے نہ حملہ آور ہٹ دھرم بن کر اور اس کے ہاتھ میں نرم ہوجائیے جو کچھ پوچھئے بتائیے،جہاں لے چلے قصد کیجئے اور قریب ہوجائیے تو قسم ہے کہ وہ اپنے رب کی مدد سے آپ کو سیدھی راہ لے جائے گا اور آپ کو آہستہ آہستہ چلائے گا یہاں تک کہ منزلِ ہدایت پر کھڑا کردے گا اور بے شک بارہا ابتداء میں اس کے بعض مقصد پہچان میں نہ آئیں گے پھر انجام کار اس کی خوبی مورد کی حمد ہوگی تو جو طالبِ حق ہو تو راہ یہ ہے اور اﷲ ہمیں کافی ہے اور اچھا کام بنانے والا،رہا عالم میں تصرف اولیاء سے آپ کاسوال اور آپ کا اقرار کہ اس کے معانی سے آپ وہی ناخوش سمجھتے ہیں جو آپ کے علم میں ہے اگر سپرد کردینے سے آپ کی وہ مراد ہو جو معاذ اﷲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع