دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

الظاھرین و مجتہدی ملتہ والمقلدین لھم باحسان الٰی یوم الدین وبارک وسلم ابدالاٰبدین اٰمین اٰمین والحمدﷲ رب العلمین۔

اصحاب اور مجتہدین ملت اور خوبی کے ساتھ قیامت تک ان کے مقلدین پر اور اللہ کی برکتیں اور ا س کا سلام ہمیشگی والوں کی ہمیشگی تک آمین آمین ! اور ساری خوبیاں اللہ کو جو سارے جہان کا مالک ہے۔ت)

کتبہ عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی عفی عنہ بمحمدن المصطفی النبی الامی

صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم لعشربقین من جمادی الاخرۃ ۱۳۱۹ھ

خط دوم عرب صاحب بقبول ہدایت اُولٰی و استفادہ مسئلہ اُخرٰی

بخدمۃ عــــــہ۱ حضرۃ العالم الفاضل جناب مولوی عــــــہ۲ احمد رضا خاں صاحب قادری عــــــہ۳ سلمہ

اما بعد حمد اﷲ العظیم والصلوۃ والسلام علٰی نبیہ الکریم فاقول بعد السلام علیک ورحمۃ اللہ و برکاتہ ان کتابک المنبی عماعندک فی التقلید و فرضیتہ القطعیۃ قدوصل وبہ السرور قد حصل لازلت موفقا ومھدیا و لٰکن قد بقیت مسئلۃ اخرٰی ھی قرینۃ لمسئلۃ التقلیدوھی مسئلۃ القول بان لاولیاء اﷲ رضی اللہ عنہم

اﷲ کی حمد اور اس کے نبی کریم پر درود و سلام کے بعد میں السلام علیک ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ کے بعد کہتا ہوں کہ آپ کا نامہ تقلید اور اس کی فرضیتِ قطعیہ میں آپ کے اعتقاد سے خبر دینے والا آیا اور خاص اسی کے سبب بے شک سرور حاصل ہوا آپ ہمیشہ توفیق پائیں اور ہدایت کے ساتھ رہیں،لیکن ایک مسئلہ اور باقی رہ گیا ہے وہ اسی مسئلہ تقلید کے متصل مذکور ہے اور وہ مسئلہ اس کہنے کا ہے کہ اولیاء اﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہم

 

عــــــہ ۱:ھکذا بخطہ ۱۲۔ عــــــہ۲ ھکذا بخطہ ۱۲ عــــــہ۳:ھکذا بخطہ ۱۲


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن