دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

للسوال عن خصوص نوع وتعیینہ و مابان محملا وماکان مجملاً فما الا قتراح لتبیینہ اما ان المکلف ھل یتخیرام یخیر فبحث اخر والکلام فیہ فاش مشتہر ولہما ثالث فی الالتزام والکل خارج عن ھذا المرام فایاک ثم ایاک ان تخلط الکلام وتخرج المقال عن النظام وعلیک بالانصاف خیر الاوصاف، فان رایت ماالتمستہ انت ولم یاتک بدءً انہ ھو الطریق القویم فذاک المامول من طبعک السلیم و ودک القدیم ولا فانی اعوذ بربی وربک ان تکابر تحقیقا اوتدابر صدیقا وان ابیت فما ان بٰات ما اتیت ولعلک تجدمن یجازی بمثل ولا یمل مکابرۃ ولا یخشی مدابرۃ واﷲ الہادی ولہ الحمد فی الاولی و الاخرۃ وصلی اللہ تعالٰی علٰی سیدنا ومولانا الامان الامین فاتح الخلق وخاتم النبیین محمد شارع الاجتہاد للماھرین وامر التقلید للقاصرین وعلی اٰلہ الطاھرین وصحبہ

نوع کی تعیین سے سوال کےکوئی معنی نہیں اور جس کلام کا مطلب صاف تھا کوئی اجمال نہ تھا اس کی شرح چاہنا کیا۔رہا یہ کہ مکلف بہتر کو چھانٹے یا مختار ہے،یہ دوسری بحث ہے اور اس میں کلام مشہور و معروف ہے اور ان دو کے لیے مسئلہ التزام میں تیسرا اور ہے اور سب اس مطلب سے باہر ہیں تو دیکھو خبردار کلام کو خلط نہ کرنا اور بات کو اس کے سلسلے سے باہر نہ لے جانا اور آپ پر انصاف لازم ہے کہ وہ بہترین اوصاف ہے۔پس اگر آپ دیکھیں کہ یہ جواب جو آپ کی خواہش پر آیا اور اس نے خود پہل نہ کی یہی سیدھا راستہ ہے جب تو آپ کی طبع سلیم و دوستی قدیم سے اس کی امید ہے ورنہ میں اپنے اور آپ کے رب کی پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ آپ تحقیق کے ساتھ مکابرہ کریں یا دوست سے قطع دوستی،اور اگر نہ مانتے تو میں ایسا نہ کروں گا اور کیا عجب کہ آپ کو کوئی ایسا مل جائے جو آپ ہی جیسا برتاؤ کرے،نہ مکابرے سے تھکے نہ قطعِ محبت سے ڈرے،اور اللہ ہادی ہے اور دونوں جہان میں اسی کے لیے حمد ہے،اور اللہ کی درودیں ہمارے سردار و مولٰی و پناہ و امین،آغازِ خلقت و انجامِ رسالت محمدصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم پر جنہوں نے ماہروں کے واسطے اجتہاد مشروع کیا اور کوتاہ دستوں کو ان کی تقلید کا حکم دیا،اور ان کی پاکیزہ آل اور غلبہ والے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن