30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لعاربلید عائر بائر ذی عی شدید ھل ھوالاعی بعید ام لتعرف الاحکام سبیل جدید وھاانت حاصرہ فی اجتہاد و تقلید،وعلی الاول ھل یسوغ لک الاجتہاد فی جمیع غصون الشرع ام فی بعص دون بعض من فنون الاصل والفرع،علی الاخیر ما انت فیہ مجتہدفعین وما لا فسبیلک فیہ فبین،وعلی الاول بل ھوالمتعین وعلیہ المعول اذلولم یحل لک الاجتہاد فی جمیع المواد لوجب التقلید فی بعض الفنون وبالخلومن اھتدائہ لم تخل سنون،فیا قریب مالک ورقیب ابن ادریس ھات ھنیہاتک وافتح الکیس فات بعشرصور مفتریت من مسائل فقہ اجتہادیات تکون انت اباعذرھا لاتستند باحد فی بناء جدرھا لا فی بطن ولا فی ظھرلا فی وردو لا فی صدرو لا فی جرح ولا تعدیل ولا تفریع ولا تاصیل فیظھر الحق ویزول الغرور ولایغرنک باﷲ تعالٰی الغروروکانی بک مسترشد مما وعیت ان القیت السمع وانت شہید ان کلامی کان فی نفس التقلید من حیث ھؤلا اثر فیہ للتقید فلا معنی |
عاری بے عقل متزلزل ہالک سخت عاجز ہو تو یہ دور کی گمراہی ہے یا احکام پہچاننے کے لیے کوئی نئی راہ اور ہے اور یہ ہیں آپ کہ خود اجتہاد و تقلید میں اس کا حصر کرچکے ہیں۔برتقدیر اول کیا آپ کو علومِ شرعیہ کے تمام اصول و فروع کی شاخوں میں اجتہاد پہنچتا ہے۔یا کسی میں پہنچتا ہے کسی میں نہیں۔برتقدیر اخیر جس میں آپ مجتہد ہیں،اس کی تعیین کیجئے اور جس میں مجتہد نہیں اس میں اپنی راہ بتائے۔اور برتقدیر اول بلکہ وہی خوامخواہ ماننی ہے اس لیے کہ اگر تمام مواد میں آپ کے لیے اجتہاد حلال نہ ہوتا تو بعض فنون میں ضرور تقلید واجب ہوتی اور یہ برس کے برس اس کی طرف ہدایت پانے سے خالی نہ جاتے تو اب امام مالک کے قریب امام شافعی کے رقیب اپنی پونجیاں دکھائیے اور تھیلی کھولئے فقہی مسائل اجتہادی کی دس گھڑی ہوئی صورتیں لائیے جن کا حکم خاص آپ نے استنباط کیا ہو جس کی بنا کے ظاہر و باطن و اول و آخر وجرح و تعدیل و تفریع و تاصیل کسی بات میں آپ دوسرےکی سند نہ پکڑیں ابھی ابھی حق ظاہر ہوا جاتا اور دھوکا زوال پاتا ہے اور دیکھو تمہیں اللہ کے معاملے میں فریب نہ دے وہ فریبی، اور مجھے تو معلوم ہوتا ہے کہ میرا بیان آپ نے حضور قلب سے کان لگا کر سنا تو راہ پالیے ہوں گے میرا کلام نفس تقلید کی محض ذات میں تھا اس میں کوئی اثر کسی قید کا نہ تھا تو خاص کسی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع