دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

لاسبب لمخالفۃ حدیث النبی(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)الانفاق خفی اوحمق جلی۔[1]

پوشیدہ منافقت یا واضح حماقت کے بغیر حدیث رسول صلی اﷲ وسلم کی مخالفت کا کوئی سبب نہیں(ت)

ان سب بزرگوں کے اُن اقوال کا کیا جواب اگر مذہب امام سے نہیں خارج ہوتا ہے کہیں تو اس پر طعن و تشنیع کرنا گناہ اور بے جاہے یا نہیں؟ بیّنوا توجروا(بیان فرمائیے اجر دیئے جاؤ گے،ت)

الجواب :

بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط

الحمد ﷲ الذی انزل الفرقان فیہ تبیان لکل شیئ تمییز االطیب من الخبیث وامرنبیہ ان یبینہ للناس بما اراہ اﷲ فقرن القرآن ببیان الحدیث والصلوۃ والسلام علٰی من بین القرآن واقام المظان واذن للمجتہدین باعمال الاذھان فاستخرجوا الاحکام بالطلب الحثیث فلو لا الائمۃ لم تفھم السنۃ ولولا السنۃ لم یفھم الکتاب ولو لا الکتاب لم یعلم الخطاب فیا لھا من سلسلۃ تھدی و تغیث وعلی اٰلہ و صحابتہ ومجتھدی ملتہ وسائرا متہ الٰی یوم التوریث۔

سب تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جس نے حق و باطل میں فرق کرنے والی کتاب نازل فرمائی اس میں ہر چیز کا واضح بیان ہے ستھری کو گندے سے الگ کرنے کے لیے اور اس نی اپنے نبی کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کے لیے بیان فرمایں جو کچھ اﷲ تعالٰی نے آپ کو دکھایا چنانچہ اس نے قرآن کو بیانِ حدیث کے ساتھ مقترن فرمایا اور درود و سلام ہو اس پر جس نے قرآن کی وضاحت فرمائی اور اصول قائم فرمائے اور مجتہدین کو اذن بخشا کہ وہ ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر قیاس و اجتہاد کریں۔ چنانچہ انہوں نے بھرپور طلب کے ساتھ احکام مستنبط کیے۔ اگر ائمہ متجہدین نہ ہوتے تو سنت رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم نہ سمجھی جاتی۔اور سنت نہ ہوتی تو اﷲ تعالٰی کا خطاب نہ سمجھا جاتا۔لہذا ایك راہنما اور معاون سلسلہ مہیا فرمادیا،نیز آپ کی آل،صحابہ،آپ کی اُمت کے مجتہدین اور قیامت تك آپ کی امت پر درود و سلام ہو۔(ت)

 


 

 



[1] عقد الجید(مترجم اردو)ابن حزم کے کلمات کا مصداق محمد سعید اینڈ سنز قرآن محل کراچی ص ۶۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن