30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
باجتہاد ثم اخبر نی کیف یختارالمجتہدین أبتقلید ام باجتہاد ھذا،واﷲ یہدینا وایاکم الٰی سبیل الرشاد۔ محمد طیب محمد طیب ۱۴ جمادی الثانی ۱۳۱۹ ازرامپور |
اور اللہ ہمیں اور آپ کو راہِ ہدایت دکھائے۔ ۱۴ جمادی الثانی ۱۳۱۹ھ ازرامپور۔ |
مفاوضہ اوّ ل از حضرت عالمِ اہلسنت مدظلہ الاکمل بجواب خطِ اول
|
بسم اﷲ الرحمن الرحیم،نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،الی الفاضل الکامل الشیخ محمد طیب المکی سددہ اﷲ بقلب ملکی،اما بعد فانی احمد اﷲ الیک،سلام علیک،وصل الکتاب وحصل الخطاب، غب ماطال امد وزال ابد،و ظن الوداد ان قد نفد او کان قد و ممایسر ان التخاطب فی امردینی والسوال عن فرض یقینی واحببت الجواب رجاء للثواب و اظہاراللصواب، وقضاء لحق اخوۃ الاحباب،ولو انک یا اخی رجعت فی ھذا الی الکلام المبین لاغناک عن مراجعۃ مثلی من المقلدین کما بہ تغنیت فیما تمنیت عن الائمۃ المجتہدین رضوان اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین الم ترالٰی ربّک کیف یقول |
بسم اﷲ الرحمن الرحیم،نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، بنام فاضل کامل شیخ محمد طیب مکی سددہ اﷲ بقلب ملکی۔بعد حمد وصلوۃ میں آپ عــــــہ سے حمدِ الہٰی بیان کرتا ہوں،سلام علیک۔خط آیا،مخاطبہ لایا،بعد اس کے کہ ایک زمانہ گزرا اور مدتِ دراز نے انقضاپایا اور دوستی نے گمان کرلیا تھا کہ جاچکی یا اب گئی،اور خوشی کی بات یہ ہے کہ گفتگو ایک امر دینی میں ہے اور سوال ایک فرض یقینی سے،تو میں نے جواب دینا چاہا بامیدِ ثواب واظہارِ صواب و ادائے حق محبت احباب،برادرم، اگر آپ اس معاملے میں قرآن عظیم کی طرف رجوع کرتے تو مجھ جیسے مقلد مقلد کی جانب رجوع کی حاجت نہ ہوتی جیسا کہ آ پ اپنے خیال میں قرآن فہمی کے باعث حضرات ائمہ مجتہدین رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین،سے بے نیاز ہوگئے ہیں،آپ نے دیکھا کہ آپ کا رب کیا فرمارہا ہے۔ |
عــــــہ: یہ مزاج پرسی کے جواب میں شکرِ الہٰی کا اظہار ہے ۱۲ مترجم۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع