30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اطائِب الصّیّب علی ارض الطیّب۱۳۱۹ھ
(طیب(عرب صاحب)کی زمین پر بہت پاکیزہ بارش)
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط
|
الحمدﷲ الذی نصر المقلدین للائمۃ المجتہدین بالاحسان فی الدین علی الطغام الماردین واظہر عجز المفسدین و جہل الابلدین الغیرالفارقین بین الدائن والمدین،والصلوۃ والسلام علٰی سید الانام وسند الکرام والہ العظام وصحبہ الفخام و ائمۃ الاسلام واولیاء الاعلام المتصرفین باذنہ فی الارواح والاجسام وعلینا بھم یا ذاالجلال والاکرام، اٰمین |
تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جس نے احسان کے ساتھ دین میں اجتہاد فرمانے والے ائمہ کرام کے مقلدوں کی مدد فرمائی،اور مفسدوں کے عجز اور دائن و مدین کے درمیان فرق نہ کرنے والوں کندذہنوں کے جہل کو ظاہر فرمایا،اور درود و سلام ہو کائنات کے سردار پر جو کہ کریموں کی سندہیں اور ان کے عظیم آل و اصحاب پر،اور ائمہ اسلام اور اولیاء کرام پر جو اس کی اجازت سے ارواح و اجسام میں تصرف کرنے والے ہیں،اور ان کے صدقے میں ہم پر بھی اے جلالت و بزرگی والے آمین(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع