دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

محمول و تعظیم اکابر خور دان خود رابرائے اظہار عظمت ایشاں دور نیست سید عالم علیہ وسلم برائے حضرت بتول زہرا قیام فرمودے و دست اورا بوسہ دادہ برجائے خود نشاندے وہیبت اینجا بمعنی احتشام ست یعنی اورا محتشم داشت وعامل معہ معاملۃ الھائب والله تعالٰی اعلم۔

ہوتے ہیں یعنی ظاہر پر محمول نہیں ہوتے اور بڑوں کا اپنے سے چھوٹوں کی تعظیم کرکے ان کی عظمت کا اظہار کرنا کوئی بعید نہیں۔خود سید عالم صلی الله علیہ وسلم سیدہ بتول زہرہ رضی الله عنہا کے لیے کھڑے ہوتے،ان کا ہاتھ چومتے اور ان کو اپنی مسند پر بٹھاتے اور ہیبت یہاں(سوال میں)بمعنی احتشام ہے یعنی اُسے محتشم قرار دیا اور اس کے ساتھ ایسا ہی معاملہ کیا جیسا کسی ہیبت ناك شخص کے ساتھ کیا جاتا ہے۔اور الله تعالٰی خوب جانتا ہے۔(ت)

مسئلہ۱۵:                 از شہر بریلی مدرسہ منظرالاسلام مسئولہ مولوی محمد افضل صاحب کابلی             ۲۸ شوال ۱۳۳۷ھ

عــــــہ: حدیث کہ در شان امام صاحب رضی الله تعالٰی عنہ و اردست بسیار طرق و بسیار علماء الحفاظ اورا قبول کردہ انددرفقہ شافعی نیز مذکور ست شراح ہدایہ چرابوضع وے قول کردہ انددریں جامی باید کہ قول ازواضعین وی ثبوت رسانند واگر نہ قول ایشاں مقبول نیست۔

وہ حدیث جو امام اعظم ابوحنیفہ رضی الله تعالٰی عنہ کی شان میں متعدد طرق سے وارد ہے۔بہت علماء و حفاظ نے اس کو قبول کیا ہے اور وہ فقہ شافعی میں بھی مذکور ہے۔تو پھر ہدایہ کے شارحین نے اس کے موضوع ہونے کا قول کیا ہے۔اس جگہ ضروری ہے کہ اس کو موضوع قرار دینے والے ثبوت فراہم کریں ورنہ ان کا قول مقبول نہیں ہوگا۔(ت)

 

عــــــہ:لفظ آن حدیث ایں است قال رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سیکون فی اُمتی رجل یقال لہ ابوحنیفۃ النعمان وھو سراج امتی الی یوم القیامۃ [1]

اس حدیث کے الفاظ یہ ہیں:رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا عنقریب میری اُمت سے ایك مرد کامل ہوگا جس کو ابوحنیفہ کہا جائے گا وہ قیامت تك میری امت کا چراغ ہوگا۔(ت)

 


 

 



[1] مناقب الامام الاعظم رضی الله تعالٰی عنہ للکردری العاشر منہم عائشہ بنت عجر مکتبہ اسلامیہ کوئٹہ ۱/ ۲۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن