دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

موحدا الامن تبعھم کان محمد بن عبدالوہاب ابتدع ھذہ البدعۃ،وکان اخوہ الشیخ سلیمٰن من اھل العلم فکان ینکرعلیہ انکارا شدید افی کل یفعلہ اویامربہ فقال لہ یوما کم ارکان الاسلام؟ قال خمسۃ،قال انت جعلتہا ستۃ،السادس من لم یتبعك فلیس بمسلم،ھذا عندك رکن سادس للاسلام،وقال رجل اٰخریوما کم یعتق اﷲ کل لیلۃ فی رمضان ؟ قال مائۃ الف،وفی اٰخرلیلۃ یعتق مثل ما اعتق فی الشھرکلہ؟ فقال لہ لم یبلغ من اتبعك عشر عشر ماذکر ت فمن ھٰؤلاء المسلمون الذین یعتقھم اﷲ وقد حصرت المسلمین فیك وفیمن اتبعك فبھت الذی کفر،فقال لہ رجل اٰخر ھٰذا الدین الذی جئت بہ متصل ام منفصل فقال حتی مشایخی و مشایخھم الٰی ستمائۃ سنۃ کلھم مشرکون فقال الرجل اذن دینك منفصل لا متصل فعمن اخذتہ قال وحی الھام کالخضر ومن مقابحہ انہ قتل رجلا اعمٰی کان مؤذنا صالحاذا صوت حسن نہاہ عن الصلوۃ علی النبی صلی اﷲ

پیروں کے سوا کسی کو موحد نہیں جانتے،محمد بن عبد الوہاب، نے یہ نیا مذہب نکالا،اس کے بھائی شیخ سلیمٰن رحمۃ اﷲ علیہ کہ اہل علم سے تھے اس پر ہر فعل و قول میں سخت انکار فرماتے ایك دن اس سے کہا اسلام کے رکن کَے ہیں؟ بولا:پانچ فرمایا، تو نے چھ کردیئے،چھٹا یہ کہ جو تیری پیروی نہ کرے وہ مسلمان نہیں،یہ تیرے نزدیك اسلام کا رُکن ششم ہے،اور ایك صاحب نے اس سے پوچھا:اﷲ تعالٰی رمضان شریف میں کتنے بندے ہر رات آزاد فرماتا ہے ہے۔؟ بولا:ایك لاکھ اور پچھلی شب اتنے کہ سارے مہینے میں آزاد فرمائے تھے۔ان صاحب نے کہا:تیرے پیرو تو اس کے سوویں حصہ کو بھی نہ پہنچے وہ کون مسلمان ہیں جنہیں اﷲ تعالٰی رمضان میں آزاد فرماتا ہے،تیرے نزدیك تو بس تو اور تیرے پیرو ہی مسلمان ہیں،اس کے جواب میں حیران ہو کر رہ گیا کافر،اور ایك شخص نے اس سے کہا یہ دین کہ تو لایا نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے متصل ہے یا منفصل ؟ بولا خود میرے اساتذہ اور ان کے اساتذہ چھ سو برس تك سب مشرك تھے کہا:تو تیرا دین منفصل ہوا متصل تو نہ ہوا،پھر تو نے کس سے سیکھا ؟ بولا:مجھے خضر کی طرح الہامی وحی ہوئی،اور اس کی خباثتوں سے ایك یہ ہے کہ ایك نابینا متقی خوش آواز موذن کو منع کیا کہ منارہ پر اذان کے بعد صلوۃ نہ پڑھا کر،انہوں نے نہ مانا اور

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن