30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یہ ہے وہ امر حق کہ بعد سوال حفظ دین عوام اہل اسلام کے لیے جس کا اظہار ہم پر فرض تھا جس کا عہد ہم سے قرآن عظیم و حدیثِ نبی کریم علیہ وعلی آلہ الصلوۃ والتسلیم نے لیا ورنہ ناظم صاحب ہمارے قدیم عنایت فرماہیں اور دین و مذہب سے جدا کرکے ہم انہیں ایك معقول آدمی جانتے ہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔
_________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع