دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

ثالثًا: مقصود تو یہ تھا کہ تمہاری ظلمتوں سے خلاص ہو کر زمانہ قدیم ہے اور وہ مقدار حرکت فلك ہے تو حرکت قدیم ہے تو فلك قدیم ہے تو افلاك و عناصر قدیم ہیں،یہ بحمدہ تعالٰی باطل اور ظلمتیں زائل اور نجات حاصل،والحمد ﷲ رب العالمین(سب تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جو پروردگار ہے تمام جہانوں کا ت)

تنبیہ:معضلہ کی ایسی ہی تقریر امتناع انقطاع زمانہ پر کی جاتی ہے کہ منقطع ہو تو عدم کو وجود سے ایسی ہی بعدیت ہوگی جس میں سابق ولا حق دونوں جمع نہ ہوسکیں،اور وہ نہیں مگر زمانی،تو زمانے کے بعد زمانہ لازم،اور ہمارے پانچوں جواب بعون الوہاب اس کے رَد کو بھی کافی ووافی،کما لایخفےٰ فاعرف وﷲ الحمد(جیسا کہ پوشیدہ نہیں،تو جان لے اور اﷲ تعالٰی ہی کے لیے حمد ہے۔)اور یہ تقاریر زمانے کے موہوم ہونے ہی پر موقوف نہیں،اگر بالفرض زمانہ موجود خارجی اور مقدار حرکت اور خاص حرکت فلکیہ ہی کی مقدار یا کوئی جوہر مستقل ہو غرض عالم میں سے کچھ بھی ہو اس کے حدوث و امکانِ انقطاع پر کوئی حرف نہیں آسکتا۔ وﷲ الحمد یہ تقریر خوب ذہن نشین کرلی جائے کہ بعونہ تعالٰی بکثرت ظلمات فلسفہ سے نجات ہے،میں امید کرتا ہوں کہ رَد فلسفہ قدیمہ میں اگر میں اور کچھ نہ لکھتا تو یہی ایك مقام بہت تھا جس کا صاف ہونا فیض ازل نے اس عبداذل کے ہاتھ پر رکھا تھا۔وﷲ الحمد۔

یہ ہیں وہ ۳۰ مقام کہ اُس تذییل میں تھے،بعونہ تعالٰی دو کا بافاضہ اور اضافہ ہو کہ فلسفہ کی کوئی مہم مردودبات رَد سے نہ رہ جائے۔ وباﷲ التوفیق۔

مقام سی ویکم۳۱

جزء لایتجزٰی باطل نہیں، یہ وہ مسئلہ علم کلام ہے جسے نہایت پست حالت میں سمجھا ،

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

وایّ اٰلۃ حاسبۃ أمابحسب علم اﷲ فھی متناھیۃ،وانما کتبت ھٰذا الاعضال الذی ھو جذراصم رجاء من ا ﷲ تعالٰی ان یوفق أیّ عالم کبیر أن یحل ھٰذہ المعضلۃ باحسن وجہ واﷲ الموفق)

محمد عبدالحکیم شرف القادری

۷ من ذالقعدۃ ۲۴ع ۱ ھ / الموافق باوّل ینایر عام ۲۰۰۴ م۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن