30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
زمانہ لازم نہیں اگر کہیے ہم اسی اتساع قدسی کا نام زمانہ رکھتے ہیں اب تو قدیم ہوا۔
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) جریان البرھان۔
وثالثا:لاوجہ لقولہ یمکن ان نعتبرھا غیر متناھیۃ بل نعلم قطعا انہا غیر متناھیۃ فیجری البرھان فیہا بحسب علمنا ولا یحتاج الی علمنا بھا تفصیلا و الا لم یجرالبرھان فی شیئ قط اذلا یحیط العلم الحادث بغیر المتناھی تفصیلا ابدا۔ ورابعًا:قولہ اذیصح لامساس لہ بما جعلہ تعلیلا لہ |
برہان تطیق کے جاری ہونے کو منع کرنا مفید نہ رہا(فقیر کہتا ہے کہ غالبًا علامہ سیالکوٹی کا مطلب یہ ہے کہ وہ امور جو مخلوق کے لیے غیر متناہی ہیں اور مخلوق کی گنتی میں نہیں آسکتے وہ علم الہی میں متناہی ہیں تو اعتراض مذکور(فقد علم الشیئ علٰی خلاف ماھو علیہ)،لازم آئے گا اعنی أن تلك الامور غیر متناھیۃ بالنسبۃ الٰی علم الخلق ومتناھیۃ بالنسبۃ الٰی علم الخالق ۱۲ شرف قادری)۔ (۳)علامہ نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ ہم جواہر وا عراض کے درمیان پائی جانے والی نسبتوں کو غیر متناہی اعتبار کریں اس کی کوئی وجہ نہیں ہے،بلکہ ہمیں قطعًا معلوم ہے کہ وہ نسبتیں غیر متناہی ہیں لہذا ان میں ہمارے علم کے مطابق برہان تطبیق جاری ہوجائے گا،برہان کا جاری ہونا اس امر کا محتاج نہیں کہ ہم انہیں تفصیلًا ہی جانیں ورنہ برہان بالکل کسی شیئ میں بھی جاری نہیں ہوگا کیونکہ علم حادث کبھی بھی غیر متناہی کا تفصیلی احاطہ نہیں کرسکتا۔ (۴)علامہ نے کہا ہے:اذ یصح الخ اس قول کو جس کی تعلیل قرار دیا ہے اس کے (باقی برصفحہ آئندہ) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع