دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

زمانے کا عدم اسی اتساع قدسی میں اس کے وجود حادث پر مقدم ہے اور زمانے سے پہلے

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

الاعیان فبوجودھا توجد النسب بالفعل لانھا لواز مھا و وجود کل شیئ ھو معلومیتہ ﷲ عزوجل،ھذا تلخیص ما أطال بہ۔

 

اقول:اولًا علمہ تعالٰی لاینحصرفی الجواھر والا عراض الموجودۃ بل یحیط بھا وبالممکنۃ وھی غیر متناھیۃ قطعًا کنعم الجنۃ واٰلام النار والعیاذ باﷲ منہا۔

 

وثانیًا:من یعلم الغیر المتناھی متناھیا فقد علم الشیئ علٰی خلاف ماھو علیہ واﷲ تعالٰی متعال عنہ وان ارید ان العلم الالٰھی محیط بھا فکانت محصورۃ فیہ کالمتناھی لم یفدفی منع  

میں موجود ہوں گے تو نسبتیں بھی بالفعل پائی جائیں گی،کیونکہ یہ نسبتیں جواہر و اعراض کو لازم ہیں اور ہر شے کا وجود یہی اس کا اﷲ تعالٰی کے لیے معلوم ہونا ہے۔(یعنی ہر شیئ کا وجود عبدالباری تعالٰی بحیثیت معلول ہونے کے یہی اﷲ تعالٰی کا ان اشیاء سے متعلق علم تفصیلی ہے ۱۲ شرف)یہ ان کی طویل گفتگو کا خلاصہ ہے۔

اقول:(میں کہتا ہوں کہ)اس میں کئی وجہ سے کلام ہے۔(۱)اﷲ تعالٰی کا علم جواہر اور اعراض موجود ہ میں منحصر نہیں ہے،بلکہ انہیں بھی محیط ہے،جواہر و اعراض ممکنہ کو بھی شامل ہے اور وہ قطعًا غیر متناہی ہیں،جیسے جنت کی نعمتیں اور دوزخ کی تکلیفیں،اﷲ تعالٰی ان تکلیفوں سے محفوظ رکھے۔

(۲)جو غیر متناہی کو متناہی جانتا ہے وہ شیئ کو ایسے وصف سے متصف جانتا ہے جس کے ساتھ وہ متصف نہیں(یعنی خلاف واقع صفت کے ساتھ موصوف جانتا ہے)اور اﷲ تعالٰی اس سے بلند ہے اور اگر یہ مراد ہو کہ علم الہٰی ان امورِ غیر متناہیہ پر محیط ہے تو وہ امور علم الہی میں متناہی کی طرح محصور ہوں گے،اس صورت میں

(باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن