دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

میں زمانہ ہے عجب نہیں کہ آیہ کریمہ " وَ اِنَّ یَوْمًا عِنۡدَ رَبِّکَ کَاَلْفِ سَنَۃٍ مِّمَّا تَعُدُّوۡنَ ﴿۴۷﴾ "[1]۔(اور بے شک

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

لعدم الاقتران ولعلہ معطوف علی العدم ای بقاء ہ تعالٰی عبارۃ عن امتناع عدمہ مع امتناع مقارنتہ مع الازمنۃ وھذا وان کان بعیدا احسن من ذلك القریب لصحتہ وقربہ من الادب،امّا الذی انسلخ عن الادب رأسا وبعد عن الدّین بمرۃ وھوالمتشدق الجونفوری فزعم ان الفطرۃ المنفطمۃ عن لبان الطبیعۃ تشتھی سلب البقاء عنہ سبحنہ وتعدہ عین التقدیس [2] اھ فلا واﷲ ماھذا الاتقدیس ابلیس، نسائل اﷲ العافیۃ     ع

یبقی وجہ ربك ذوالجلال

فلا تسمع تشدّق ذی خلال ۱۲ منہ

زمانے کے ساتھ مقارن ہونے سے بلند ہے،

(۲)اگر اﷲ تعالٰی کی بقا کا یہ معنی ہو تو وہ زمانے سے پہلے باقی نہیں ہوگا کیونکہ زمانے کے ساتھ اقتران نہیں ہوگا،(اس عبار ت کی توجیہ یہ ہے کہ)غالبًا مقارنتہ کا عطف عدمہ پر ہے اب مطلب یہ ہوگا کہ اﷲ تعالی کی بقاء کا مطلب یہ ہے کہ اس کا عدم محال ہے اور زمانوں کے ساتھ اس کا مقارن ہونا بھی محال ہے یہ مطلب اگرچہ ظاہر عبارت سے بعید ہے لیکن اس قریب مطلب سے بہتر ہے کیونکہ یہ صحیح بھی ہے اور ادب کے قریب بھی ہے لیکن وہ متشدق (بے باک،صاحبِ شمس بازغہ محمود)جونپوری جوادب سے یك دم جدا اور دین سے بالکل دور ہے اس کا گمان ہے کہ وہ فطرت جو طبیعت کا دودھ پینا چھوڑ چکی ہے چاہتی ہے کہ اﷲ تعالٰی سے بقا کی نفی کی جائے اور اسے عین تقدیس شمار کرتی ہے اھ اﷲ تعالی کی قسم یہ ابلیس کی تقدیس ہے ہم اﷲ تعالٰی سے عافیت کی درخواست کرتے ہیں۔تیرے رب ذوالجلال کی ذات باقی رہے گی لہذا تو اس مختلف خصلتوں والے بیباك گفتگو نہ سن۔۱۲ منہ۔

(ترجمہ محمد عبدالحکیم شرف قادری)

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۲۲ /۴۷

[2] الشمس البازغۃ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن