دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

اور قطعًا اس کا ظرف زمانہ میں ہونا محال ورنہ بداہۃً اجتماع وجود وعدم ہو تو یقینًا یہ عدم زمانہ

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

متجدد منصرم غیر قار،اذلولا الامتداد لم تکن فیہ اثنینیۃ فکان کل ما یقع فیہ مجتمعا وکذ الوکان قارا لاجتمعت اجزاء ہ فی الوجود فکذا مایقع فیھا امّا المتصرّم فلا جزاٰن منہ یجتمعان وجود اولا مایقع فیھا و لاجزء مع واقع فیھما ولاجزء مع واقع فی اخر ولا یعلم ھذاا لمتصرم الا بالزمان اذبہ تقدر المتجددات حتی الحرکۃ القطعیۃ المشارکۃ لہ فی التصوم سواء بسواء فان جزء ھا الاول لایکون اولا الا لحصولہ اولا ای وقوعہ فی الجزء السابق من الزمان فالما ضی والا ستقبال انما یعرضان اولًا اجزاء الزمان و

کیونکہ اجتماع اسی وقت محال ہوگا جب ایك ایسا امتداد پایا جائے گا جو نوبہ نو پیدا ہوتا جائے،ختم ہوتا ہو اور مجمع الاجزاء نہ ہو اس لیے کہ اگر امتداد ہو تو اس میں اثنینیت نہیں ہوگی تو جو کچھ اس میں واقع ہوگا وہ مجتمع ہوگا اسی طرح اگر قار(مجتمع الاجزاء)ہو تو اس کے اجزاء وجود میں اکٹھے ہوجائیں گے تو جو چیزیں اس میں پائی جائیں گی وہ بھی اکٹھی ہوجائیں گی لیکن جو چیز ساتھ ساتھ ختم ہوتی جائے تو نہ اس کے اجزاء وجود میں جمع ہوں گے اور نہ ہی اس میں پائی جانے والی چیزیں جمع ہوں گی اسی طرح اس قار کی کوئی جزء دوسری جز میں پائی جانے والی چیز کے ساتھ جمع نہیں ہوگی۔اور یہ ساتھ ساتھ ختم ہونے والی چیز زمانے ہی کے ذریعے پہنچائی جائے گی، کیونکہ زمانے ہی کے ذریعے متجدد اشیاء کا اندازہ لگایا جاتا یہاں تك حرکتِ قطعیہ جو تصرم میں زمانے کے ساتھ شریك ہے کیونکہ اس کی پہلی جزء اس لیے پہلی جزء بنے گی کہ وہ پہلے موجود ہوئی ہے یعنی وہ زمانے کی جز سابق میں پائی گئی ہے پس ماضی یا مستقبل ہونا پہلے اجزاء زمان کو لاحق ہوتا اور (باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن