دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

اے اﷲ ! ہماری دعا کو قبول فرما۔ت)۔

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

بالعکس و ذلك ان القدر الاوسط للکل منھما اثنا عشرۃ ساعۃ،فتارۃ ید خل اللیل فی ساعات النہار فتصیر اربع عشر ساعۃ مثلًا ویبقی النہار عشرًا وتارۃ بالعکس ان عدۃ الشھور عنداﷲ اثنا عشر شھرا فی کتاب اﷲ یوم خلق المسوات والارض ۱ [1]۔ھذا النص ایۃ علی واقعیۃ الزمان وعلی حدوثہ معا بیدی الدھر اقلب اللیل و النہار [2] الٰی غیر ذلك واذلیس وجودہ فی الاعیان کما دلّ علیہ

یعنی کبھی اس کی مقدار اس پر زیادہ کرتا ہے اور کبھی اس کے برعکس فرماتا ہے اور یہ اس طرح کہ دن اور رات کی درمیانی مقدار بارہ گھنٹے ہے،پس کبھی رات کو دن کی ساعتوں میں داخل فرمادیتا ہے تو رات مثلًا چودہ۱۴ گھنٹوں کی ہوجاتی ہے اور دن دس گھنٹوں کا رہ جاتا ہے،اور کبھی اس کے برعکس ہوتا ہے انّ عدۃ الشہور عنداﷲ اثنا عشر شھرًا فی کتاب اﷲ یوم خلق السموات والارض بے شك مہینوں کی گنتی اﷲ کے پاس۱۲ مہینے ہے اﷲ کی کتاب میں جب آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کیا،یہ آیت بہت واضح طور پر زمانے کے امر واقعی اور حادث ہونے پر دلالت کرتی ہے بیدی الدھر اُقلب اللیل والنہار میرے ہی ہاتھ میں زمانہ ہے میں دن اور رات

(باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] القرآن الکرم ۹/ ۳۶

[2] صحیح البخاری باب ومایہلکنا الاالدھر ۲/ ۷۱۵ وباب قول اﷲ تعالٰی یریدون ان یبدلواکلام اﷲ ۲ /۱۱۱۶،صحیح مسلم کتاب الالفاظ باب النہی عن نسب الدھر قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۳۷،سُنن ابی داؤد باب فی الرجل یسب الدھر آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۳۵۹،مسند احمد بن حنبل عن ابی ھریرہ المکتب الاسلامی بیروت ۲ /۲۳۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن