دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

زمانہ ہے۔

رابعًا اقول:سب جانے دو فرض کردم کہ کوئی آن ہے اور اسے سیلان ہے لیکن محال ہے کہ وہ راسم زمانہ ہو،ذرا سیلان کے معنی بتائیے آن تو فی نفسہ دائم و مستمر ہے اس کا سیلان نہ ہوگا مگر یہ آنات متعاقبہ میں حدودِ مختلفہ سے اس کی نسب متجددہ اس کے سوا اگر کچھ معنی سیلان راسم بتاسکتے ہو بتاؤ اور جب سیلان یہ ہے تو یہ خود زمانے پر موقوف تو اسے راسم زمانہ نہ کہے گا مگر سخت بے وقوف،اس مقام کی صعوبت بلکہ مطلقًا عدم استقامت نے اگلوں کو بیان معنی سیلان آن سیال سے صم بکم رکھا مگر آخر زمانے میں ہدیہ سعیدیہ نے اس کی مشکل کشائی پوری کردی کہ حاضر ہمیشہ آن ہے زمانہ حاضر ہو تو قار ہوجائے۔زمانہ یوں تو متخیل ہوتا ہے کہ آن حاضر کا تخیل کیا پھر ایك زمانہ لطیف کے بعد دوسری آن کا،پھر زمانہ قلیل کے بعد تیسری آن کا یوں ایك آن مستمر سیال ہوتی ہے کہ گویا راسم زمانہ ہے جیسے قطرہ سیال و شعلہ جوالہ۔

اقول:بوجوہِ کثیرہ آن سیال نے وہ سیلان کیاکہ بالکل بہہ گئی۔

(۱)وہ موجود،خارجی تھی یہ متخیل۔(۲)وہ واحدیہ متعدد(۳)وہ برقرار عــــــہ۱ یہ متجدد۔

(۴)اس پر زمانہ موقوف کہ اُسی سے متخیل ہوتا ہے یہ خود زمانے پر موقوف کہ اسی کے اطراف وحدود۔

(۵)وہ راسم زمانہ،یہ اس سے مرسوم عــــــہ۲ کہ جب تك زمانہ نہ گزرے دوسری آن متخیل نہ ہو،

(۶)وہ علی عــــــہ۳ الاتصال سیال یہ متفرق بالانفصال۔

عــــــہ ۱:عدم التغیر فوق الوحدۃ ۱۲ منہ غفرلہ۔

عــــــہ۲:کونہامرسومۃ بالزمان فوق توقفہا علیہ ۱۲ منہ غفرلہ۔

عــــــہ۳:ھٰھنا ثلاث اتصالات الاول مایطلبہ السیلان لوقوعہ فیہ وھوالمراد فی السابع۔والثانی مایتخیل بھٰذا السیلان

عدم تغیر وحدت سے فوق ہے۔(ت)

عاس کا زمان سے مرسوم ہونا اس پر موقوف ہونے سے فوق ہے۔(ت)

یہاں تین اتصال ہیں:اول وہ کہ سیلان اس کو طلب کرتا ہے اس میں گرنے کے لیے وہی مراد وجہ ہفتم ہیں۔ثانی وہ جو اس سیلان سے مختیل ہے۔(باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن