دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

بعینہ یہی صورت ہے کہ اس کا گھومنا قصدًا مانتے ہو طبیعت میں میل مستقیم ہونے سے کون مانع،یہ ہیں ان کے مزخرفات جن کو جونپوری دلائل حقہ قطعیہ واجب الاذعان کہتا ہے۔

" " زُیِّنَ لَہٗ سُوۡٓءُ عَمَلِہٖ وَاتَّبَعُوۡۤا اَہۡوَآءَہُمْ ﴿۱۴﴾[1]

اس کے بُرے عمل اُسے بھلے دکھائے گئے اور وہ اپنی خواہشوں کے پیچھے چلے۔(ت)

ان سات اور ان گیارہ جملہ اٹھارہ وجوہ نے بحمدہ تعالٰی روشن کردیا کہ خود فلك الافلاك اور جملہ افلاك کا خرق والتیام یقینًا جائز،اتنا عقلًا ہے اور سمعًا تو بالیقین خرق سماوات قطعًا واقع جس پر ایمان فرض۔

"وﷲ الحجۃ السامیۃ وخسرھنا لك المبطلون،وقیل بعدًا للقوم الظالمین،والحمدﷲ ربّ العٰلمین"۔

اور اﷲ ہی کے لیے بلند حجت ہے وہاں باطل والے خسارے میں ہوں گے اور فرمایا گیا دور ہوں ظالم لوگ اور سب تعریفیں اﷲ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔(ت)

اس ضروری مسئلہ دینی پر کلام بحمداﷲ تعالٰی ہماری کتاب کے خواص سے ہے اور ایك یہی کیا بفضلہ تعالٰی اس ساری کتاب میں معدود مباحث کے سوا عام ابحاث وہی ہیں کہ فیض قدیر سے قلب فقیر پر فائز ہوئی ہیں۔اور ایك یہی کتاب نہیں،بعونہ عزوجل فقیر کی عامہ تصنیفات افکار تازہ سے مملو عــــــہ ہوتی ہیں حتی کہ فقہ میں جہاں مقلدین کو ابدائے احکام میں مجال دم زدن نہیں۔

تحدثابنعمۃ اﷲ واﷲ ذوالفضل العظیم رب انعمت فزد یا واحد یاماجد لاتزل

اﷲ تعالٰی کی نعمت کا ذکر کرتے ہوئے اور اﷲ بڑے فضل والا ہے اے میرے پروردگار تُو نے انعام فرمایا ہے تو اس میں اضافہ فرما۔

 

عــــــہ:صدقت یا سیدی لاریب فیہ ازکان فضل اﷲ علیك عظیما فاسئلك من زکٰوتہ حظًّایسیرًا    ؎

بملازمہ سلطان کہ رساند ایں دعارا

کہ بشکر بادشاہی بنوازد ایں گدا را(الجیلانی)


 

 



[1] القرآن الکریم ۴۷/ ۱۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن