30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سادسًا اقول:محدد کے لیلے جہت درکار نہیں بلکہ اس کے اجزا عــــــہ کی حرکت کے لیے تو کیا محال ہے کہ
|
عــــــہ:انت تعلم ان الکلام فی الاجزاء المقداریۃ و یکفی للخرق افتراقہا وہی مؤخرۃ عن الکل فاند فع مافی المیبذی من ان التحدید مقدم علی الاجزاء والاجزاء علی الکل فلزم تقدم التحدید علی الفلك [1]انتھی،اما زعم صدر ا ان امکان الحرکۃ الاینیۃ فی جسم یتوقف علٰی وجود الجھۃ وتحددھا بجسم اخر اذلولا ھی لا متنعت الاینیۃ فیجب تقدم الجہات وتحدد ھا بالتحدید علی الاجزاء الاعلٰی حرکاتھا فقط [2]انتہٰی فاقول:اولا منقوض بالحرکۃ الوضعیۃ فان امکانھا فی جسم یتوقف علٰی وجود الاوضاع و تعینہا بجسم اخراذلولا ھی و تعبہا لامتنعت الوضعیۃ فیجب تقدم الاوضاع علی جنس الاجزاء لا علٰی حرکاتھا فقط وھواشنع المحالات اذلاوضع للاجزاء اذھو |
تو جانتا ہے کہ گفتگو اجزائے مقداریہ میں ہے اور خرق کے لیے ان کا افتراق کافی ہے اور وہ کل سے موخر ہیں چنانچہ اس سے میبذی کے اس قول کا اندفاع ہوگیا کہ تحدید مقدم ہے اجزاء پر اور اجزاء مقدم ہیں کل پر،تو اس طرح تحدید کا فلك پر مقدم ہونا لازم آیا انتہی،رہا صدرا کا زعم کہ کسی جسم میں حرکت اینیہ کا امکان وجودِ جہت اور اس کے کسی دوسرے جسم کے ساتھ تحدد پر موقوف ہے کیونکہ اگر جہت موجود نہ ہوگی تو اینیہ ممتنع ہوگی لہذا جہات اور تحدید کے ساتھ ان کے تحدد کا نفس اجزاء پر مقدم ہونا واجب ہوگا نہ کہ فقط ان کی حرکات پر،انتہی،میں کہتا ہوں اولا تو یہ منقوض ہے حرکتِ وضعیہ سے کہ اس کا کسی جسم میں امکان اوضاع کے وجود اور کسی دوسرے جسم کے ساتھ ان کے تعین پر موقوف ہے اس لیے کہ اگر وہ نہ ہوں اور ان کا تعین نہ ہو تو وضیعہ ممتنع ہوگی لہذا اوضاع کی تقدیم جنس اجزاء پر واجب ہوگی نہ کہ فقط ان کی حرکات پر،یہ بدترین محال ہے کیونکہ اجزاء کی کوئی وضع نہیں۔اس لیے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع