دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

ہی جل گیا جس پر یہ اور بیسیوں تفریعات باطلہ تھیں۔

 ثانیًا اقول:ہم روشن بیانوں سے ثابت کرچکے کہ فلك میں مبدء میل مستقیم ہے تو ضرور اجزاء میں بھی ہے کہ طبیعت متحد ہے پھر عدم قبول اینیہ کیا معنی۔

 ثالثًا: خرق کے لیے اینیہ کیا ضرور،مستدیرہ سے بھی ہوسکتا ہے،مثلًا سارے محدود کا دل بیچ میں سے چیر کر تلے اوپر دو کرے ہو جائیں ایك متحرك رہے ایك ساکن،یا ایك شرق کو چلے ایك غرب کو،تو یہ حرکت کسی جہت سے جہت کو نہ ہوئی کہ تحدید جہات کے خلاف ہو۔متشدق جونپوری نے کہا۔یوں تو محدود ہی اوپر والا ٹکڑا رہے گا نیچے کو لغو ہوگا۔

اقول:یہ بوجوہ مردود ہے۔

(۱)آج تك جسے محدود کہہ رہے تھے اس کے ٹکڑے ہوگئے اب اس ٹکڑے کی خبر سناؤ کیا اسی طرح بیچ میں سے نہیں چِر سکتا تو اب اس کا نصف زیریں لغو ہوجائے گا،نصف بالا محدود رہے گا۔اب اس میں کلام ہوگا اور کہیں نہ رکے گا کہ تقسیم جسم غیر متناہی مانتے ہو۔لاجرم تمہارے ہاتھ میں خالی خیالی ہوا کے سوا کچھ نہ ہوگا جسے محدود مقررکرو محدود صاحب جہات کی تردید کرتے تھے یہاں خود انہیں کی تحدیدپڑگئے،قرار ہوگا تو صرف اس پر کہ صرف سطح محدب محدد ہے اب سارا دل لغو محض رہا۔بقائے محدب کے بعد محدد کے تمام اجزاء نیچے اوپر ادھر ادھر ہوا کریں کٹ کٹ کر گرا کریں تحدید پر حرف نہیں آتا۔کیا اسی کا نام استحالہ خرق تھا۔

(۲)کیوں دو ٹکڑے نیچے اوپر لیجئے بلکہ مثلًا معتدل عــــــہ النہار پر دو ٹکڑے ہوجائیں،یونہی دونوں

عــــــہ:بعض نے کہا تھا کہ ممکن کہ فلك کا ایك جزو دائرے پر حرکت کرے تو حرکت جہت کو نہ ہوئی اور خرق ہوگیا۔علامہ سید شریف نے حاشیہ شرح حکمۃ العین میں جواب دیا کہ ضرور اس کے جز کے لیے حرکت اینیہ ہوئی تو وہ نہ ہوگی مگر جہت سے جہت کو اور محدد کے ساتھ بحال تو ہم جو اس جز کی حرکت ہے وہ محض وہم میں ہے نہ خارج میں۔

اقول:اوّلًا: اس جواب کو ہماری تقریر سے مس نہیں کہ پورے حلقے کی حرکت ہرگز اینیہ نہیں قطعًا وضعیہ ہے۔

 ثانیًا: وہ اعتراض کہ آتا ہے کہ جز کی حرکت اینیہ ضرور جہت سے جہت کو ہوگی،مگر (باقی برصفحہ آئندہ)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن