دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

آب کا حیز بالائے حیز ارض و زیر حیز ہوا ہے،بہرحال اس پر اتفاق ہوا کہ نار طالبِ محیط ہے اور

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

وھوالہواء(وان تحرك الی الوسط فہوالثقیل المطلق ان طلب نفس المرکز)وھو الارض(والا فالثقیل المضاف) زوھو الماء [1]اھ و فی المواقف وشرحھا فی قسم العناصر (المتاخرون)من الحکماء علٰی انھا اربعۃ اقسام خفیف یطلب المحیط فی جمیع الاحیاز وھو النار و خفیف یقتضی ان یکون تحت النار وفوق الاخرین و ھو الھوا ء وثقیل مطلق یطلب المرکز وہی الارض و ثقیل مضاف یقتضی ان یکون فوق الارض وتحت الاخرین وھو الماء اھ [2]وقولہ المتاخرون راجع الٰی من جعلہا اربعۃ فان منھم من قال بواحد وباثنین وبثلٰثۃ ۱۲ منہ

نہ ہوگا کہ وہ طالب نفس محیط ہے یا نہیں،بصورت اول خفیف مطلق ہے اور وہی نار ہے اور بصورتِ ثانی خفیف مضاف ہے اور وہی ہوا ہے،اور اگر وسط کی طرف حرکت کرے گا توپھر دوحال سے خالی نہ ہوگا کہ وہ مطالب نفس مرکز ہوگا یا نہیں، بصورت اول ثقیل مطلق اور وہی ارض ہے،اور بصورت ثانی ثقیل مضاف اور وہی ماء ہے اھ۔مواقف اور اس کی شرح میں قسم عناصر میں ہے متاخرین حکماء کا نظریہ یہ ہے کہ عناصر چار ہیں(۱)وہ خفیف جو تمام حیزوں میں طالب محیط ہے اور وہی نار(آگ)ہے(۲)وہ خفیف جو تقاضا کرتا ہے کہ وہ نار کے نیچے اور باقی دونوں کے اوپر ہو اور وہی ہوا ہے۔(۳)ثقیل مطلق جو طالب مرکز ہے اور وہی ارض ہے (۴)ثقیل مضاف جو ارض کے اوپر اور باقی دونوں کے نیچے ہونے کا مقتضی ہے اور وہی ماء(پانی ہے)اور اس کا قول متاخرون اس کی طرف راجع ہے جس نے عناصر کو چار قسمیں ٹھہرایا ہے کیونکہ ان میں بعض نے ایك کا،بعض نے دو کا اور بعض نے تین کا قول کیا ہے۔۱۲ منہ(ت)

 


 

 



[1] شرح حکمۃ العین

[2] شرح المواقف القسم الثالث المقصد الاول منشورات الشریف الرضی قم ایران ۷/ ۱۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن