30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فوائدِ اصولیہ |
|
حدیثِ ضعیف حجت نہیں ہوتی مگر فضائل اعمال میں اس پر عمل ہوتا ہے |
۶۴ |
|
اشیائے متوالیہ میں حدِ فاصل ایك آن مشترك ہوتی ہے |
۴۱ |
بارہا حدیث صحیح ہوتی مگر امام مجتہد اس پر عمل نہیں کرتا جس کی متعدد وجوہ ہیں |
۶۵ |
|
قبول علماء کے لیے شانِ عظیم ہے کہ اس کے بعد ضعف اصلًا مضر نہیں رہتا |
۴۷ |
مجرد صحت مصطلحہ اثر صحت عمل مجتہد کے لیے ہرگز کافی نہیں |
۶۶ |
|
جہال کو حدیث میں گفتگو سزاوار نہیں |
۴۷ |
مجرد صحت اثری صحتِ عملی کو مستلزم نہیں بلکہ محال ہے کہ مستلزم ہو ورنہ ہنگام صحت متعارضین قول بالمتنافین لازم آئے گا |
۷۰ |
|
روایتِ حدیث کے دو طریقے ہیں روایت باللفظ اور روایت بالمعنیٰ |
۴۹ |
کوئی حدیث مجتہدنے پائی اور کسی وجہ سے اس پر عمل نہ کیا تو وہ حدیث اس امام کا مذہب نہیں ہوسکتی |
۷۰ |
|
قرآن عظیم میں نقل بالمعنی جائز نہیں |
۴۹ |
احکامِ رجال و متون و طرق احتجاج وجوہِ استنباط اور ان کے متعلقات اصول مذہب پر احاطہ تامہ کے لیے چار دشوار گزار منزلیں پیش آتی ہیں |
۷۰ |
|
حدیث کو موضوع کب کہا جائے گا |
۵۰ |
حدیثِ موضوع کی روایت بے ذکر رَدّ و انکار ناجائز ہے |
۱۲۹ |
|
معرفت فرع وجود ہے |
۵۴ |
اہلسنت کا اجماع ہے کہ نصوص اپنے ظاہر پر حمل کیے جائیں |
۱۵۹ |
|
حدیث متواتر کے مقابل احاد سے استناد سخت جہالت ہے |
۵۴ |
جو مسئلہ تمام مسلمانوں میں مشہور و مقبول ہے مسلمان اسی پر اعتقاد لائے |
۲۰۴ |
|
اجماع کے رَد میں بعض اشارات سے اپنے استنباط پر اعتماد اشد ضلالت ہے |
۵۴ |
قرآن پاك کے مطلق کو مقید،عام کو مخصص بنانا جائز نہیں |
۲۱۳ |
|
کوئی حنفی المذہب حدیث صحیح غیر منسوخ غیر متروك پر عمل کرے تو کیا وہ مذہب حنفی سے خارج ہوجاتا ہے یا حنفی ہی رہتا ہے |
۶۱ |
وجہ تسمیہ مطرد نہیں ہوتی |
۲۱۹ |
|
صحتِ حدیث علی مصطلح الاثر اور صحتِ حدیث لعمل المجتہدین میں نسبت |
۶۴ |
مستدل کو عدمِ لزوم کافی نہیں لزومِ عدم چاہیے،مخالف کو جو ازبس ہے |
۳۵۳ |
|
کبھی صحتِ حدیث عمل پر متفرع ہوتی ہے نہ کہ عمل صحتِ حدیث پر |
۶۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع