30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ا ل ممثل مرکز ر پر مرکز عالم ہے ا م مدیر مرکزی پر اس کا متمم حاوی،ب ح محوی،ل م،ا ھ حامل مرکز ك پر اس کا متمم حاوی ح ء محوی م ھ ا ھ حامل کے اندر ح تدویر اس کے اندر ط عطارد ممثل بدستور حامل ایك درجہ ۵۸ دقیقے ۱۶ ثانئے ۳۲ ثالثے مدیر مثل خارج شمس تدویر ۳ درجے ۶ دقیقے ۲۴ ثانیے ۷ ثالثے۔
فلك قمر:چھ پرزے ہیں ا ط ممثل مرکز ر پر،ب ح جو زہرہ ح مائل نیز مرکز پر،متمم حاوی ء ج محوی ط ی۔ہ ء حامل مرکز ك پر،ح تدویر ط قمر ممثل بدستور۔

جو زہر ۳ دقیقے ۱۰ ثانئے،۳۷ ثالثے مائل ۱۱ درجے ۹ دقیقے ۷ ثانئے ۴۳ ثالثے حامل ۲۴ درجے ۲۲ دقیقے ۵۳ ثانئے ۲۲ ثالثے تدویر ۱۳ درجے ۳ دقیقے ۵۳ ثانئے ۵۶ ثالثے،یہ تمام حرکات
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع