دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

دلیل ۸۴:اقول:زمین ی حرکت یومیہ یعنی اپنے محور پر گھومنے کاسبب ہر جز کا طالب نور و حرارت ہونا ہے یا جذب شمس سے نافریت(نمبر ۳۳)بہرحال تقاضائے طبع ہے اور اس کے لیے متعدد راستے تھے اگر زمین مشرق سے مغرب کوجاتی جب بھی دونوں مطلب بعینہ ایسے ہی حاصل تھے جیسے مغرب سے مشرق کو جانے میں،پھر ایك کی تخصیص کیوں ہوئی،یہ ترجیح بلا مرجح ہے جو قوتِ غیر شاعرہ سے نامکن،لہذا زمین کی حرکت باطل۔

دلیل ۸۵:اقول:یہ دونوں وجہ پر واجب تھا کہ خطِ استوا دائرۃ البروج کی سطح میں ہو۔

 ی ك ل م شمس ہے،اور ا ح ب ء زمین۔ی ا،ل ب دونوں کو مماس ہیں تو زمین کا قطعہ اح ب نصف عــــــہ سے بڑا شمس کے مقابل اور اس سے مستنیر ہے اور قطعہ ا ء ب نصف سے چھوٹا تاریك اور اس سے مستنیر ہ ہے اور ح ء سطح دائرۃ البروج اور ہ ر خطِ استواح ط قطبین میں ہے اور مرکز شمس یعنی سہ پر گزرتا ہے اور مرکز شمس ملازم دائرۃ البروج ہے۔ح ہ،ر ء میل کلی ہیں اور ظاہر ہے کہ قطعہ ی م ل میں ارفع نقاط م ہے اور قطعہ ا ح ب کو م ح کو اقصر خطوط واصلہ ہے تو زمین شمس سے قریب تر نقطہ ح ہے پھر ہر طرف ء و ب تك بعد بڑھتا گیا۔یہاں تك کہ ان کے بعد مقابلہ استثناء اصلًا تر تو سب سے زیادہ جذب ح پر ہے اور جاذبیت و نافریت مساوی ہیں۔(نمبر۶)تو واجب کہ سب سے زیادہ نافریت بھی یہیں ہوا اور کرئہ متحرکہ میں سب سے زیادہ نافریت منطقہ یہ ہے کہ وہی دائرہ سب سے بڑا ہے پھر قطبین تك اُس کے موازی چھوٹے ہوتے گئے ہیں یہاں تك کہ قطبین پر حرکت ہی نہ رہی۔تو واجب تھا کہ ح ط حرکت محوری زمین کا منطقہ یعنی خطِ استوا ہوتا لیکن ایسا نہیں بلکہ  

عــــــہ : ہیأت جدیدہ کو تسلیم کہ اس نے اپنی تحریر ات ریاضی میں براہیں ہندسیہ سے ثابت  یہاں چھوٹا کرہ جب بڑے کے محاذی ہو تو بڑے کا چھوٹا قطعہ چھوٹے کے بڑے قطعے سے مقابل ہوگا ۔ خطوط مماسہ بڑاے کرے سے اس کے قطر کے ادھر وتر ی ل سے نکلیں گے اور چھوٹے کرے کے قطرسے ادھر وتر ا ب کے کناروں پر مس کرینگے ولہٰذا شمس سے زمین کے استنارے میں نصف شمس سے کم منیر اور نصف ارض  سے زیادہ مستنیر ہوتاہے اور قمر سے زمین کے استنارے میں بالعکس ۱۲ منہ غفرلہ۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن