30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جب زمین ط ؔ پر آئی اور اس ا لحمل ہمیشہ ۶۰ درجے اس سے آگے ہوگا تو راس الحوت راس الحمل کے بیج ایك اور بُرج ہوا۔
دلیل ۷۲:جب ہؔ پر آئی کہ راس الحمل تھا تو راس لحمل سے راس الحمل ۶۰ درجے آگے ہوا۔
دلیل ۷۳:جب ب پر آئی کہ راس الثور تھا حمل کہ اُس سے ۳۰ درجے پیچھے تھا۔۶۰ درجے آگے ہوگیا وعلٰی ھذا القیاس۔
دلیل ۷۴:ہر برج راس الحمل سے کبھی آگے ہوگا کبھی پیچھے کہ راس الحمل سال میں ۱۲ برج پر دورہ کرے گا تو بروج شمالی و جنوبی کی کوئی تعین نہ رہی سب شمالی اور سب جنوبی اور ہر برج ایك وقت نہ شمالی نہ جنوبی جب کہ راس الحمل اسی پر ہو۔
دلیل ۷۵:چاروں فصلوں کو تعیین باطل ہوگئی۔
دلیل ۷۶:جب زمین طؔ پر آئی کہ راس الحوت اور راس الحمل اس سے ۶۰ درجے آگے ہے اور شك نہیں کہ اس سے ۳۰ درجے آگے راس الحمل ہے تو دور اس الحمل ہوئے تو دور اس المیزن ہوئے تو دو دائروں تقاطع چار جگہ ہوا اور یہ محال ہے۔دائرے دو جگہ سے زیادہ تقاطع نہیں کرسکتے۔(اقلیدس مقالہ ۳ شکل۱۰)بالجملہ صد ہا استحالہ ہیں،دیکھو دورہ زمین ماننے نے کیا کیا آفت جوتی تمام ہیئت دریا بردوگاؤ خورد کردی۔
دلیل ۷۷:اقول:تمام عقلائے عالم وہیئت جدیدہ کا اجتماع ہے کہ معدل سے منطقہ کا میل کلی بتانے والا دائرہ جسے دائرہ جے دائرہ میلیہ کہتے ہیں ایك متعین دائرہ ہے جس کی قوس کہ ان کے منصف محل تقاطع پر گزرتی ہے خود ایك مقدار معین رکھی ہے نہ یہ کہ چھوٹی بری قوسیں متحمل ہوں جن سے میل کی تجدید نہ ہوسکے لیکن اگر منطقہ مدار زمین ہے تو ایسا ہی ہوگا اور تحدید میل ناممکن ہوگی اس تحدید کے لیے ضروری ہے کہ وہ دونوں دائرے برابر ہوں کہ تیسرا ان کا مساوی ان کے اقطاب پر گزارا جائے اور وہ میل بتائے اگر متقاطع دائرے چھوٹے بڑے ہوں تو میلیہ کی تعیین کہاں سے آئے گی۔چھوٹے کے برابر تو بڑے کے برابر کیوں نہ لو۔وبالعکس اور دونوں سے مختلف لو تو کیا وجہ،اور پھر کتنا مختلف لو اور پھر صغر کی طرف یا کبر کی جانب کوئی تعین نہیں اور شك نہیں کہ ان سب محتمل دائرون کی قوسیں مختلف ہوگئیں اور ان میں جو ایك لو اس اس کی قوس کی قیمت چھوٹے کے لحاظ سے اور بڑے کے لحاظ سے اور ہوگی۔غرض تحدید میل کی طرف کوئی راہ نہ رہے۔اور ہم دلیل ۵۷ میں ثابت کرچکے کہ منطقہ کو مدارِ زمین مان کر معدل و منطقہ کی مساوات محال تو تحدید میل محال مگر وہ قطعًا یعنی اجماعی ہے۔لاجرم دورہ زمین باطل۔
دلیل ۷۸:اقول: بفرض غلط مساوات بھی لے لو مثلًا خو د اپنی ہیئت جدیدہ کے اقرارات و تصریحات
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع