30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ا ب ح کے اب ء کے مرکز ہ پر گزرا ہے ضرو راس کا مرکز ر ہے جس پر اء ب گزرا ہے ورنہ اگر ط ہو تو اس کا نصف قطر ط ہ یا ح ہو تو ح نصف قطر اء ب یعنی رح کے مساوی ہو۔بہرحال جُز و کل برابر ہوں۔

مقدمہ ۲:اقول:جب متساوی دائرے ایك دوسرے کے مرکز پر گزرے ہوں ان کاتقاطع تثلیث ہوگا،یعنی ہر ایك کی قوس کہ دوسرے کے اندر پڑے گی ثلث دائرہ ہوگی اور جتنی باہر رہے گی۔
![]()
دو ثلت مرکزین ہ،ر نقطتین تقاطع ۱ ب تك خطوط ملائیے کہ سب نصف قطر اور ۴ مساوی قوتوں ا ہ،ہ ب،ا ر،رب کہ اگر ۲۴۰ لاجرم ہر قوس ۶۰ درجے رہے کہ نصف قطر وتر نہیں مگر سدس درجہ کا تو ا ہ ب،ا ر ب ہر ایك ۱۲۰ درجے ہے اور ا ح ب ا ء ب ہر ایك ۲۴۰ درجے ہے۔یہاں پہلا دائرہ معد ہے دوسرا منطقہ راس الحمل ب راس المیزان ء سرطان ہ جدی تو حمل سے سنبلہ تك ۶ برج کہ قوس اء ب میں ہے ۴۰۔۴۰ درجے کے ہوئے اور میزان سے حوت تك ۶ برج کہ قوس ا ہ ب میں ہیں۔۔۲۰۔۲۰ درجے کے اس کا قائل نہ ہوگا مگر مجنون،تو دورہ زمین ثمرہ جنون،کوپرنیکس کی تقلیدسے مان بیٹھے اور آگاہ پیجھا کچھ نہ دیکھا کہ وہ تمام ہیئت کا دفتر الٹ دے گا۔
دلیل ۶۹:اقول:تمام عقلائے عالم اور ہیئت جدیدہ کا اجماع ہے کہ مبادات اعتدالین ایك بہت خفیف حرکت ہے کہ ایك سال کامل میں پورا ایك دقیقہ بھی نہیں ۲ ء ۵۰ ہے(۲۲)پچیس ہزار آٹھ سو سترہ برس میں دورہ پورا ہوتا ہے۔(۳۲)لیکن اگر زمین منطقہ پر دائرہے تو واجب کہ ہر سال دورہ پورا ہوجایا کرے تقاطع کا نقطہ ہر سہ ماہی میں تین برج طے کرلیا کرے وہ حرکت کہ اکہتر عــــــہ برس میں بھی ایك درجہ نہیں چل سکتی ہر روز ایك درجہ اڑے۔
اب جء منطقہ البروج ہے۔مرکز نؔ پر جب زمین نقطہ آ پر تھی معدل دائرہ س ہ ہواجتنے منطقہ کو ہ راس الحمل ر راس المیزان پر قطع کیا۔(برصفحہ آئندہ)
عــــــہ: کہ حاصل نسبت ۷۱۳ء۷۱ ہے ۱۲ منہ غفرلہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع